SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • ایران اور سعودی عرب کی کشیدگی شام کے مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہو گی: اسٹیفن دی میستورا

    ایران اور سعودی عرب کی کشیدگی شام کے مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہو گی: اسٹیفن دی میستورا

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶

    شام کے امورمیں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں پیدا شدہ کشیدگی شام کے مذاکرات پر اثرانداز نہیں ہو گی۔

  • سعودی عرب کی پالیسی خطے میں فرقہ واریت میں شدت پیدا کرنے سے عبارت ہے: محمد جواد ظریف

    سعودی عرب کی پالیسی خطے میں فرقہ واریت میں شدت پیدا کرنے سے عبارت ہے: محمد جواد ظریف

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ سعودی عرب کی پالیسی ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے اور خطے میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں شدت پیدا کرنے سے عبارت ہے۔

  • جمہوریت کی برقراری کے بہانے یمن پر سعودی عرب کی بمباری مضحکہ خیز ہے: عبداللہ طہ

    جمہوریت کی برقراری کے بہانے یمن پر سعودی عرب کی بمباری مضحکہ خیز ہے: عبداللہ طہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸

    انڈونیشیا کے صدر کے سابق مشیر عبداللہ طہ نے جمہوریت کی برقراری کے بہانے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے عوام پر کی جانے والی بمباری کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب اپنے اختلافات بات چیت سے حل کریں: نواز شریف

    ایران اور سعودی عرب اپنے اختلافات بات چیت سے حل کریں: نواز شریف

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱

    پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان پیدا شدہ کشیدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کریں۔

  • یمن: انصاراللہ نے مذاکرات کو سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے سے مشروط کر دیا

    یمن: انصاراللہ نے مذاکرات کو سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے سے مشروط کر دیا

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۱

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم یمن پر سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے کے بغیر نئے مذاکرات میں حصہ نہیں لیں گے۔

  • صوبہ صعدہ میں سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری، آٹھ عام شہری شہید

    صوبہ صعدہ میں سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری، آٹھ عام شہری شہید

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں بمباری کرکے کم سے کم آٹھ عام شہریوں کو شہید کر دیا ہے

  • ایران سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا بلکہ پورے اقتدار کے ساتھ اس بحران کو حل کرنے کا خواہاں ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    ایران سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا بلکہ پورے اقتدار کے ساتھ اس بحران کو حل کرنے کا خواہاں ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبرولایتی نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا بلکہ پورے اقتدار کے ساتھ اس بحران کو حل کرنے کی خواہش رکھتا ہے

  • سعودی عرب کی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش

    سعودی عرب کی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰

    سعودی حکام، ان دنوں اپنے اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے علاقائی سطح پر اپنے کردار کی مثبت تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنا یہ مقصد، وہ ایران کو سیاسی طور پر تنہا کرنے کی کوشش کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

  • ایران نے سعودی حکومت کے خلاف موقف اختیار کرنے کے لئے نہیں کہا: حماس

    ایران نے سعودی حکومت کے خلاف موقف اختیار کرنے کے لئے نہیں کہا: حماس

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران نے حماس سے سعودی حکومت کے خلاف موقف اپنا نے کو کہا ہے

  • سعودی جارحین اور یمنی فوج کے درمیان شدید جھڑپ، جارحین کو بھاری جانی و مالی نقصان

    سعودی جارحین اور یمنی فوج کے درمیان شدید جھڑپ، جارحین کو بھاری جانی و مالی نقصان

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰

    سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے تازہ حملوں میں سعودی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۷ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS