-
سعودی حکام شیخ النمر کا جنازہ ہمارے حوالے کریں، اہل خانہ کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰شیخ باقر النمر کے اہل خانہ نے سعودی حکام سے شیخ النمر کی تدفین کے لئے جنازہ ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صنعا پر سعودی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۴علاقے میں جارحانہ اقدامات اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے دائرے میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صنعا کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا۔
-
ریاض اپنی غلطی کی پردہ پوشی نہیں کرسکتا، امیرعبداللہیان
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرکے ریاض اپنی غلطی کی پردہ پوشی نہیں کرسکتا۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹آیت اللہ نمر باقر النمر کو شہید کیے جانے کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے پیش نظرسعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ باقر نمر کی شہادت، ایران کے تمام شہروں کے دینی مدارس کے اساتذہ و طلبہ کے احتجاجی مظاہرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں کی دینی درسگاہوں کے اساتذہ اور طلاب نے مظاہرے کرکے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے آل سعود کے وحشیانہ اقدام کی مذمت کی ہے.
-
شیخ باقر نمر کی شہادت آل سعود حکومت کی سیاسی غلطی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶سعودی عرب کے اہل تشیع کے رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دینے پر مبنی آل سعود کے ظلم کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر وسیع پیمانے پر رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ باقر نمر کو شہید کرنے کا سعودی اقدام غیر اسلامی اور غیرانسانی ہے: صدر مملکت حسن روحانی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کو غیر اسلامی اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت، سعودی عرب اور بحرین میں آل سعود کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴سعودی عرب اور بحرین کے مختلف علاقوں میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شیخ باقر نمر کی شہادت، عالمی سطح پر سعودی حکومت کی شدید مذمت کا سلسلہ جاری
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کے واقعے کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
شہید النمر کا جنازہ، اہل خانہ کی تحویل میں دینے سے سعودی حکام کا انکار
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷آل سعود حکام نے سعودی مسلمانوں کے مجاہد مذہبی رہنما شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے بعد ان کا جنازہ ان کے اہل خانہ کی تحویل میں دینے سے انکار کرتے ہوئے بلا اجازت دفن کردیا۔