-
سعودی عرب کی اپنے ہی ایجنٹوں پر بمباری ، دس ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۹سعودی لڑاکا طیاروں نے جنوبی یمن میں اپنے ہی ایجنٹوں پر حملہ کر کے دسیوں افراد کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے-
-
یمن جنگ سے کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا: سعودی حکام کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۴سعودی عرب کے اعلی حکام نے پہلی بار یمن پر حملے کے نتیجے میں کروڑوں ڈالر کا نقصان ہونے کا اعتراف کیا ہے-
-
سعودی عرب اور اسرائیل نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے اصل ذمہ دار ہیں: نائیجیریا کی طلبہ یونین
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۵نائیجیریا کی طلبہ یونین نے سعودی عرب اور اسرائیل کو اپنے ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
یمن پر آل سعود کی وحشیانہ فضائی جارحیت میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵سعودی حکومت نے یمن پر وحشیانہ فضائی جارحیت میں ایک بار پھر ممنوعہ اسلحے استعمال کئے ہیں -
-
یمن نے سعودی عرب کا نواں بحری جنگی جہاز بھی غرق کردیا
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳یمنی فوج کے میزائلی حملے میں بحراحمر میں سعودی عرب کا ایک اور بحری جنگی جہاز ڈوب گیا-
-
یمن: سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے سیکڑوں فوجی یمنی فوج کے محاصرے میں
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴یمنی فوج نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے سیکڑوں فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
یمن کے بارے میں ایرانی نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ کی ٹیلی فونی گفتگو
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ سے ٹیلی فون پر یمن سے متعلق سوئیزرلینڈ میں ہوئے مذاکرات کے نتائج پر بات چیت کی ہے -
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں مثبت تبدیلیوں کی گنجائش موجود ہے: ترجمان وزارت خارجہ صادق حسین جابری انصاری
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے تعلقات میں مثبت تبدیلیوں کا انحصار سعودی حکام پر ہے-
-
یمن میں سعودی عرب کا شہزادہ ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۵یمن میں سعودی عرب کے ایک شہزادے کو ہلاک کردیا گیا ہے.
-
یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملے جاری
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملے جاری ہیں۔ جمعے کو سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف اسکولوں اور کالجوں پر بمباری کی ہے۔