-
سعودی عرب جنگ بندی پر مجبور، مگر انصار اللہ کا متحمل نہیں!
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴سعودی عرب سیزفائز میں بہت سنجیدہ ہے لیکن وہ انصاراللہ کو یمن کے حاکم کے طور پر قبول کرنے اور اس کے ساتھ صلح کے مذاکرات میں مشکل کا شکار ہے، یہ خیال ہے بین الاقوامی امور کے ماہر حسن ہانی زادہ کا۔
-
سعودی عرب، دوستانہ میچ میں میسی نے رونالڈو کو ہرا دیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے گئے دنیا کے معروف فٹبالروں کے دوستانہ میچ میں میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دے دی۔
-
جنگ یمن مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کی سعودی خواہش
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸سعودی وزیر خارجہ نےجنگ یمن کے آٹھویں سال کے آغاز سے محض دو ماہ پہلے اس جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
سعودی عرب مشہور مبلغ کے خاندان پر آفت، بچوں کو طویل قید
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱مختلف ذرائع ابلاغ نے ممتاز سعودی مبلغ صفر الحوالی کے بچوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ کی خبر دی۔
-
یمن میں صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
ریاض تہران کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے: سعودی وزیر خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے تہران سے رابطہ کیا ہے اور وہ مذاکرات اور گفتگو کی زمین ہموار کرنے کے درپے ہے۔
-
سعودی مفتی کا دعوی، انتہا پسند گروہوں کے خلاف جنگ شروع
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸سعودی عرب کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ ہم نے انتہا پسند گروہوں کے خلاف لڑنے کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
انصاراللہ یمن کو دہشت گرد قرار دیا جائے: سعودی عرب
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲یمن کے عام شہریوں خاص طور سے عورتوں اور بچوں کا قتل عام جاری رکھنے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔