SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • عوام کا اتحاد دشمن کی ناامیدی کا باعث بنا ہے: یمنی رہنما

    عوام کا اتحاد دشمن کی ناامیدی کا باعث بنا ہے: یمنی رہنما

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹

    یمن کے سینیئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے کہا ہے کہ وہ ایسی دائمی جنگ بندی کے درپے ہیں جس میں انسانی مسائل پر توجہ دی جائے۔

  • رونالڈو ڈھائی برس کے لئے سعودی فٹبال کلب میں شامل

    رونالڈو ڈھائی برس کے لئے سعودی فٹبال کلب میں شامل

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳

    پرتگال کے سینتیس سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔

  • سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، بجلی منقطع، عوام میں افراتفری (ویڈیو)

    سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، بجلی منقطع، عوام میں افراتفری (ویڈیو)

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷

    سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے کئی کاریں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہو گئی اور عوام میں افراتفری مچ گئی۔

  • سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے مزید 4 بحری جہازوں کو روک لیا

    سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے مزید 4 بحری جہازوں کو روک لیا

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶

    یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ سعودی اتحاد نے بارِ دیگر ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔

  • ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ

    ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    ذرہ برابر بھی اگر صیہونی حکومت کی جانب سے کوئی خطا ہوئی تو ہم اُسے نابود کر دیں گے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے کہی۔

  • جلد ہی اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے

    جلد ہی اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عنقریب ہی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ہو جائے گی۔

  • یمن کا ظالمانہ محاصره ختم ہونے پر زور

    یمن کا ظالمانہ محاصره ختم ہونے پر زور

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ

    سعودی اتحاد کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے مذاکرات کار وفد کے رکن نے یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے کسی بھی طرح کے اقتصادی تادیبی اقدام پر سخت خبردار کیا ہے۔

  •  روزانہ 80 یمنی بچے سعودی اتحاد کے محاصرے کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں

    روزانہ 80 یمنی بچے سعودی اتحاد کے محاصرے کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت اور اس ملک کا ظالمانہ محاصرہ جاری رکھے جانے سے یمن میں مختلف قسم کی شدید ترین بیماریان پھیل رہی ہیں اور روزانہ 80 نومولود بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔

  • سعودی عرب؛ حکومت مخالف ٹوئیٹ کرنے پر استاد کو 30 سال قید کی سزا

    سعودی عرب؛ حکومت مخالف ٹوئیٹ کرنے پر استاد کو 30 سال قید کی سزا

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    سعودی عرب میں ایک استاد کو صرف اس لئے 30 سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا کہ اُس نے آل سعود حکام پر اپنے کچھ سلسلہ وار ٹوئیٹس میں تنقید کر دی تھی۔

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۱۵ hours ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS