-
سعودی اتحاد نے ہمارا 10 بلین ڈالر مالیت کا تیل لوٹا: یمنی آئل منسٹر
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸سعودی اماراتی اتحاد نے یمن جنگ کے دوران کئی بلین ڈالر کا تیل غارت کیا اور اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔ یمنی آئل منسٹر
-
ایران انٹرنیشنل چینل، موساد کا کھلونہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۹صیہونی رپورٹر کا کہنا ہے کہ موساد "ایران انٹرنیشنل" کو معلوماتی جنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔
-
جدہ میں بن سلمان اور عمارحکیم کی ملاقات
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سعودی عرب کے ولیعھد بن سلمان نے جدہ میں عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم سے ملاقات کی ہے
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر جارح سعودی اتحاد کو سخت انتباہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستوری جاری ہے، دوسری جانب ایک اعلی یمنی عہدیدار نے جنگ بندی ختم ہونے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد سے چھینے گئے ہتھیاروں کے ساتھ یمنی فوج کی پریڈ (ویڈیو)
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲یمنی کیڈٹوں نے اپنی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں سعودی عرب سے چھینے گئے ہتھیاروں کے ساتھ اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔پریڈ کے دوران امریکہ اور اسرائیل کے جھنڈوں کو بھی پیروں تلے روند دیا گیا۔
-
یمن کے شہر حیس پر سعودی اتحاد کا حملہ ناکام
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶یمنی فوج نے صوبہ الحدیدہ کے علاقے حیس پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
یمن ، سعودی اور اماراتی ملیشیاؤں کے مابین لڑائی بدستور جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰یمن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے درمیان جاری جھڑپیں پانچویں روز میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
سعودی اماراتی ملیشا کی آپسی جھڑپیں جاری، سعودی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن میں جاری جنگ کے دوران اماراتی اور سعودی عرب کی حامی ملیشا کے درمیان باہمی لڑائی میں سعودی عرب کا حامی کمانڈر مارا گیا۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان فوجی مشقیں
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔