-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباه
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب اور امارات میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو انتباہ دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے سرمائے کہیں اور منتقل کر لیں۔
-
سعودی عرب میں زیر حراست ایرانی حاجی کو رہا کرنے کا اعلان
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونی رابطوں میں سعودی عرب میں زیر حراست ایرانی حاجی کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب، غذائی اشیا کی خوب ہو رہی بربادی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴سعودی عرب میں غذائی اشیا کی بربادی کی شرح 10 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
بن سلمان سعودی عرب کے وزیر اعظم بن گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولیعہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔
-
ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔
-
بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ ہیں۔
-
ایک اور سعودی کارکن کی حالت بگڑی، انسانی حقوق کی تنظیموں کا بیان
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵میڈیا ذرائع نے آل سعود کی جیل میں ایک سعودی کارکن کی جسمانی حالت بگڑنے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح سعودی اتحاد نے پچاس سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔