-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یمن کے خلاف بنائے گئے جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو اسی سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
زاویہ نگاہ - امریکی صدر کے متنازعہ علاقائی دورے کا اختتام
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴نشرہونے کی تاریخ 17/ 07/ 2022
-
منظر و پس منظر - جو بائیڈن کا دوره سعودی عرب
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲نشرہونے کی تاریخ 16/ 07/ 2022
-
امریکی الزمات واشنگٹن کی فتنہ انگیز پالیسیوں کا تسلسل ہے: ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی ایشیا کے دورے میں ، امریکی صدر کے بے بنیاد دعووں اورالزامات کو امریکا کی فتنہ انگیز پالیسیوں کا حصہ قرار دیا ہے ۔
-
امریکی صدر کے دورہ ریاض پر یمن کا ردعمل
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴یمن کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے دورے کا مقصد خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تقویت اور اس کے اثرورسوخ کی توسیع قرار دیا ہے۔
-
بایڈں کے دورے کے بعد سعودی عرب کا بیان، ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے جدہ سمٹ کے اختتام پر کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے ہیں، تاہم ابھی اپنے مقصد تک نہیں پہنچے ہیں۔
-
ایران نے سعودی عرب کے پالے میں گیند ڈال دی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵ایران کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر سعودی عرب اگلے دورے کے مذاکرات کے لئے تیار ہے تو تہران اس کا خیر مقدم کرے گا۔
-
جارحین کی ہر چال کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں، یمنی وزیر دفاع
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر سعودی اتحاد منصفانہ امن کا راستہ طے کرنا چاہتا ہے تو موقع فراہم ہے لیکن اگر اس نے کسی مکاری و فریب کا مظاہرہ کیا اور جنگ کو جاری رکھنا چاہا تو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
کنفیوز امریکی صدر کا دنیا کو پیغام، بن سلمان ایک کارآمد اور مفید قاتل ہیں!
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱امریکی صدر جوبایڈن نے میڈیا اراکین کے ساتھ ایک نشست کے دوران سعودی عرب مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بن سلمان کو انکے قتل کا اصل ذمہ دار قرار دیا۔
-
بایڈن سعودی عرب میں، خاشقجی کے قاتل نے کیا استقبال!۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰امریکا کے صدر جو بائیڈن مقبوضہ فلسطین کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب پہنچ گئے۔