-
تہمینہ جنجوعہ پاکستانی سیکریٹری خارجہ مقرر
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹وزیراعظم نوازشریف نے تہمینہ جنجوعہ کو نیا سیکریٹری خارجہ مقرر کردیا جو آئندہ ماہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔
-
جیسے کو تیسا، پاکستان نے بھی ہندوستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۸پاکستان نے اسلام آباد میں متعین ایک ہندوستانی سفارت کار سرجیت سنگھ کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پچیس سال بعد، سعودی عرب کا سفارتخانہ عراق میں کھل گیا۔
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵فرانس کے خبری ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ پینتیس افرد پر مشتمل سفارتی اسٹاف بغداد پہنچ گیا ہے جبکہ سعودی سفیر جمعرات کو بغداد پہنچیں گے جہاں وہ سعودی سفارتخانے کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔