-
یورپی سفیروں کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴افغانستان میں متعین یورپی ملکوں کے سفیروں اور یونین کے نمائندوں نے کابل میں اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
عراق سے امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد کے قومی جذبے سے سرشار نمائندے نے اس ملک سے فوری طور پر امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
خلیج فارس کے ممالک علاقے میں امن قائم کر سکتے ہیں: ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا اور علاقے کے ممالک خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے اور اغیار کو نکال باہر نکالنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے پاکستان کے سفیر کی ملاقات
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰پاکستان کے سفیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران کے وزیر خارجہ نے دوجانبہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر مملکت سے دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں کی ملاقات ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲پیر کی شام تہران میں تعینات دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں نے اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کی۔
-
ایران اور پاکستان کے روابط کے استحکام پر زور
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی ہے: سید عباس عراقچی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ غیرقانونی جلسے میں شرکت کی وجہ سے برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی کہ ایران میں ایسے اقدام کے دہرانے سے گریز کریں.
-
برطانوی لومڑی ۔ پوسٹر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳تہران؛ شہر کی امیر کبیر یونیورسٹی کے قریب طلبہ اور عوام کے اجتماع کے موقع پر برطانوی سفیر رابرٹ میک ایئر کو مشکوک سرگرمیوں کے بعد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پھر جب چند گھنٹوں بعد ایران کی وزارت امور خارجہ نے ثالثی کی توانہیں رہا کر دیا گیا! وزارت خارجہ انے نہیں طلب کر کے انکے غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ ورانہ اقدامات پر اپنا اعتراض بھی درج کرایا ہے۔
-
برطانوی سفیر تہران میں مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷برطانیہ نے تہران میں اپنے سفیر کی غیر قانونی اجتماع میں شرکت کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی گرفتاری پر رد عمل دکھایا ہے۔
-
امریکی سفیر عراقی وزیر خارجہ میں طلب
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹عراقی وزارت خارجہ نے عراق کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی بنا پر بغداد میں امریکی سفیر کو طلب کیا ہے۔