-
امریکہ کی معذرت خواہی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۶امریکی حکام ان دنوں بلا سوچے سمجھے مختلف قسم کے بیانات دے رہے ہیں۔
-
ایران کے موقف کی قدر دانی
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵تہران میں مقیم فلسطینی سفیر صلاح الزواوی نے فلسطینی کاز کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے موقف کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
ایران کے اروند آزاد علاقے میں ہندوستان کے قونصل خانے کا عنقریب افتتاح
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷تہران میں ہندوستان کے سفیر نے جنوب مغربی ایران کے صوبے خوزستان کو اپنے ملک کے لئے ایک اہم صنعتی علاقہ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اروند کے آزاد تجارتی علاقے میں عنقریب ہندوستان کے قونصل خانے کا افتتاح کیا جائے گا۔
-
کینیڈا: ونزوئلا کے سفیرکو ملک چھوڑنے کا حکم
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲کینیڈا نے ونزوئلا کے سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
دارالحکومت کی تبدیلی کے اسرائیلی منصوبے پر پانی پھر جائے گا
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴تہران میں فلسطین کے سفیر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مقبوضہ علاقوں سے برعکس نقل مکانی ہو رہی ہے، کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے دارالحکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر پانی پھر جائے گا۔
-
جرمنی سے سعودی سفیر کو واپس بلالیا گیا
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰سعودی عرب نے جرمنی کے درالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔
-
گوتم بمبا والے چین میں ہندوستان کے نئے سفیر
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پاکستان میں سابق ہندوستانی سفیر کو چین کے نئے سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں میانمار کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۸پاکستان نے میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر برمی سفیر طلب
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲بنگلادیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر احتجاجاً میانمار کے سفیر کو طلب کرلیا۔
-
امریکی دھمکی کے تناظر میں پاکستانی سفیروں کی کانفرنس جاری
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶امریکا کی نئی افغان پالیسی کے بعد درپیش چیلنجز، افغانستان سمیت علاقائی صورتحال اورکشمیر پر کیا حکمت عملی اپنانی ہے، اس حوالے سے پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے ۔