-
امان میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹اردن کے عوام نے اپنے ملک میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ بندکئے جانے اور امان - تل ابیب تعلقات پوری طرح ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
اسرائیل کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی، فلسطینی سفیر
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶تہران میں فلسطین کے سفیر نےکہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی نابودی تک فلسطینی گروہوں کی جد و جہد جاری رہے گی-
-
پاکستان میں امام خمینی کی برسی
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی کی مناسبت سے پاکستان میں ایک سیمینار میں اس ملک کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور شیعہ اور سنی علماء نے شرکت کی۔
-
ڈاکیومنٹری - سفیران قلم، جناب نعمان شوق
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷نشرہونے کی تاریخ 14/ 05/ 2017
-
رہبر انقلاب اسلامی: امريکہ اور اسرائيل، ايران کے خلاف سازشوں میں مصروف
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات میں فروغ دوستانہ تعلقات کی توسیع میں موثر ہے -
-
ایرانی سفیر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
امریکی سفیرکووزارت خارجہ میں طلب کرنے کا مطالبہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱پاکسان کی مذہبی جماعتوں نےحکومت پاکستان سے امریکی سفیرکو وزارت خارجہ میں طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلام کو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، ایرانی سفیر
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے یمن کے خلاف قائم سعودی فوجی اتحاد کے قیام پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے عالم اسلام کو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
-
دہشت گردی عالمی برادری کے لئے سب سے بڑا خطرہ، عراق کے وزیر خارجہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی عالمی برادری کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے ملکوں کی ترجیحی بنیادوں پر حمایت کی اپیل کی ہے۔