-
تہران، عراق میں امن و استحکام کے قیام کے لئے کوشاں ہے : محمد جواد ظریف
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، عراق میں امن و استحکام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران میں پائیدار سلامتی شہدا کے خون کی مرہون منت
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں امن و سیکورٹی کی اعلی صورتحال، شہدا کے خون کی مرہون منت ہے
-
کربلائے معلی میں کروڑوں زائرین کی سیکورٹی
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳عراق میں سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے آنے والے کروڑوں زائرین کی سیکورٹی کا پلان پوری کامیابی کے ساتھ انجام پایا ہے۔
-
چہلم پر کربلائے معلی میں تین کروڑ عزاداروں کا اجتماع
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم منایا جا رہا ہے جس میں عراق، ایران اور دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں عقیدت مند شریک ہیں جو انتہائی پرجوش اور منظم طریقے اور پرامن ماحول میں بارگاہ حسینی میں اشک و ماتم کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل سے توقعات
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل، پختہ عزم و ارادے کے ساتھ اس عالمی ادارے کا کردار بحال کرنے کی کوشش کریں گے۔
-
سانحہ منیٰ - پہلا حصہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰سانحہ منیٰ آٹھ حصوں پر مشتمل پروگرام کا عنوان ہے جس میں دو ہزار پندرہ کے حاجیوں کے ساتھ پیش آنے والے دردناک سانحے کا جائزہ لیا گیا ہے -