-
فلسطینی گروہوں کے بارے میں سلامتی کونسل کا ناکام اجلاس
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴امریکی رخنہ اندازیوں کے باعث فلسطین کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلاکسی نتیجے کے ختم ہوگیا -
-
امریکہ نے صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴امریکہ نے مداخلت کر کے بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا -
-
صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات پر فلسطینی انتظامیہ کا ردعمل
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲فلسطینی انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مہلک ہتھیاروں پر سلامتی کونسل کے رکن ممالک کا معیار دوہرا ... ختم ہونا چاہیے یہ سلسلہ ، ایران کا پر زور مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے دوھرے معیار پر ایران نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں: شام
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے فوری اقدام کی ضرورت
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶میانمار کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی نے اس ملک میں جمہوریت کی بحالی اور تشدد کے خاتمے کے لیے سلامتی کونسل کے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب کا بیان : ایرانی مندوب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے ایٹمی معاہدے سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کی آمادگی کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳امریکہ نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔
-
امریکہ عالمی قوانین اور معاہدوں کا احترام کرے ، صدر حسن روحانی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ قانون کے مقابلے میں سرتسلیم خم کرنے میں کوئی برائی نہیں اور حکومت امریکہ کے سامنے عالمی قوانین اور ضابطوں کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔