-
دشمن اپنے اسٹریٹیجک اہداف کے حصول میں ناکام رہا: صدر روحانی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے اسٹرایٹجک اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔
-
یورپ، امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے: جواد ظریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے۔
-
ایران سے امریکہ پھر مایوس ہوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کا دعوی کرنے والا امریکہ نا امید ہو گیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
سلامتی کونسل میں جارح سعودی اتحاد کی شکایت کا عزم
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷یمنی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کا تشخص تبدیل کرنے اور اس ملک کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے جارح سعودی اتحاد میں شامل ممالک کے خلاف شکایت کرے گی۔
-
امریکہ کی ایٹمی سمجھوتے سے استفادے کی کوشش مضحکہ خیز ہے ؛ صدر حسن روحانی
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے سے نکل جانے کے باوجود امریکہ کی اس سمجھوتے کو استعمال کرنے کی کوششیں مضحکہ خیز ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے بھی امریکی مطالبے کو مسترد کردیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے دورصدارت میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا جائے گا۔
-
امریکہ کامن سینس سے بھی بے بہرہ ہے: روس
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل تمام رکن ممالک نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل میں ایک بار پھر تنہا، مگر کیوں؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴امریکہ نے تکفیری دہشت گردوں کے بارے میں سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد ویٹو کر دی۔
-
امریکہ کو اسنیپ بیک میکانزم کے نفاذ کا اختیار حاصل نہیں: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کو بیک اسنیپ میکنزم کے نفاذ کا اختیار حاصل نہیں ہے۔