-
مسئلہ فلسطین سیکیورٹی کونسل کی ترجیحات میں شامل نہیں
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۷اقوامِ متحدہ میں سوئیڈن کے مندوب اولوف اسکوب نے غزہ میں جنگ کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس کا مسئلہ حل کرنے میں سیکیورٹی کونسل ناکافی کردار ادا کر رہا ہے۔
-
دہشت گردوں کے حامی سلامتی کونسل میں پھر ناکام
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنوب مغربی شام کے بارے میں بیان کی منظوری کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
شام کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے احتجاج
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل امریکی اتحاد کی جارحیت بند کرائے، شام کا مطالبہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلے میں شامی قوم کے خلاف امریکہ کی جاری جارحیت پر احتجاج کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل میں سلامتی کونسل کی ناتوانی
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ: امریکا کی اسرائیل کے حق میں قرارداد مسترد
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکا کی اسرائیل کے حق میں قرارداد کو مسترد کردیا۔
-
قحط کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد کے ذریعے قحط اور بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کی رات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا۔
-
اسرائیل سلامتی کونسل کی رکنیت کی کوشش سے دستبردار
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴وسیع پیمانے پر مخالفتوں کا سامنا کرنے کے بعد اسرائیل نے سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکنیت حاصل کرنے کی اپنی کوششیں ترک کر دی ہیں۔
-
انتہا پسندانہ نظریات سے مقابلے کے لئے عالمی سطح پر اقدامات کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی سیکورٹی کے امور کے ڈائریکٹر جنرل غلام حسین دہقانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں، عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بننے والے انتہاپسندانہ نظریات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان انتہا پسندانہ نظریات کا مقابلہ کریں تاکہ جوانوں کو اس جانب جانے سے روکا جاسکے-