-
یورو کپ 2016، آئرلینڈ کو شکست،فرانس کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷یورو کپ 2016 کے ایک اور ناک آوٹ میچ میں فرانس، آئرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
-
یورو کپ:پرتگال نے کروشیا کو شکست دے دی
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۶یورو کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال نے کروشیا کو ایک صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی،جبکہ پولینڈ اور ویلزکی ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
-
کرکٹ میچ میں سری لنکا پر انگلینڈ کی فتح
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹انگلینڈ نے سری لنکا کو دس وکٹ سے ہرا کر پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
-
سابق وکٹ کیپر کورٹنی براؤن ویسٹ انڈیز کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سابق وکٹ کیپر کورٹنی براؤن کو سلیکشن کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا۔
-
دشمن صیہونی حکومت کے کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار پر ایرانی کھلاڑیوں کی قدردانی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۶ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے اسرائیلی کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار کرنے سے متعلق ایرانی کھلاڑیوں کے شائستہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
روسی فٹبال فیڈریشن کو یوفا کی سخت وارننگ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴یوروکپ فٹبال کے ایک میچ میں روسی شائقین کی مبینہ ہنگامہ آرائی اور برطانوی شائقین کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں کے بعد یوفا نے روس کو فائنل وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی شائقین نے دوبارہ ایسی حرکت کی تو روس کو ایونٹ سے باہر کر دیا جائے گا
-
ایران پانچویں بار فری اسٹائل کشتی کا چمپیئن بن گیا
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷ایران کی قومی ریسلنگ ٹیم نے مسلسل پانچویں بار فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلے جیت لیے۔
-
قومی والیبال ٹیم کا استقبال
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱کھیل کوڈ فوٹو گیلری
-
وینیز ویلا نے سابق چیمپیئن یورو گوئے کو کوپا امریکہ کپ سے باہر کردیا
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲وینیز ویلا کی فٹبال ٹیم نے اپ سیٹ میچ کے دوران سابق چیمپیئن یوروگوئے کو کوپا امریکہ کپ سے باہر کر دیا ہے۔
-
محمد علی کلے کی نماز جنازہ میں ہزاروں مسلمانوں کی شرکت
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰دنیا کے عظیم ترین باکسر محمد علی کلے کی نماز جنازہ میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی-