-
تہران میں ٹوکیو پیرا المپک کاروان کا شاندار استقبال
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں المپک میں رنگ برنگی تمغے حاصل کیئے وہیں پیرا المپک میں بھی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیرا اولمپک میں ایران نے سونے کے 12 چاندی کے 11 اور کاسی کا ایک تمغے حاصل کئے۔ ایران کی پیرا اولمپک ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو بین الاقوامی امام خمینی رح ایئرپورٹ پر ان کا شاندار پرتباک استقبال کیا گیا۔
-
پیرا المپک میں تمغےجیتنےوالوں کا شانداراستقبال
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں المپک میں رنگ برنگی تمغے حاصل کیئے وہیں پیرا المپک میں بھی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیرا اولمپک میں ایران نے آٹھ سونے کے تمغے کئے۔ ایران کی پیرا اولمپک ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو بین الاقوامی امام خمینی رح ایئرپورٹ پر ان کا شاندار پرتباک استقبال کیا گیا۔
-
پیرا اولمپکس میں دھوم مچانے کے بعد ٹیم واپس+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں اولمپک میں دھوم مچائی وہیں پیرا اولمپک میں بھی کھلاڑیوں نے دھوم مچا دی۔
-
ورلڈ ڈیف چیمپین شپ میں ایران کا سونے اور کانسی کا تغمہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱پولینڈ میں جاری بہرے افراد کے عالمی مقابلوں میں ایران کھلاڑی نے کانسی کا تغمہ حاصل کیا ہے۔
-
پاکستانی کریکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے واپس آگئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔
-
اصفہان میں چھٹےانٹرنیشنل ملٹری گیم- 2
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز 22 اگست 2021 کو ہوا ، ان مقابلوں میں ایران سمیت روس ازبکستان، ویتنام کی ملٹری ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، یہ مقابلے بارہ دنوں تک جاری رہیں گے۔
-
اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز-1
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز 22 اگست 2021 کو ہوا ، ان مقابلوں میں ایران سمیت روس ازبکستان، ویتنام کی ملٹری ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، یہ مقابلے بارہ دنوں تک جاری رہیں گے۔
-
ایران میں انٹرنیشنل ڈیپتھ مقابلے
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں کنارک کی بندرگاہ میں ایرانی بحریہ کی میزبانی میں دو ہزار اکیس انٹرنیشنل ڈیپتھ مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران میں بین الاقومی فوجی کهیلوں کے پروگرام کا اعلان
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴نوجوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان امیر رضا دہ بزرگی نے طلائی طمغہ حاصل کرلیا۔