-
ہندوستان میں انواع و اقسام کے ماسکوں کی بہار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
قزاقستانی مرد کی حیرت انگیز طاقت ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵حیرت انگیز اور فولادی قوت کا مالک قزاقستان کا ایک شخص اب تک گینیز بک آف ورلڈ رکارڈ میں چار رکارڈ اپنے نام درج کرا چکا ہے۔ اسکے کارنامے دیکھ کر ہر شخص مات و مبہوت رہ جاتا ہے۔
-
عالمی ٹائیکوانڈو کی نئی رینکنگ میں ایران کی 5 ویں پوزیشن
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰عالمی ٹائیکوانڈو فیڈریشن کی نئی رینکنگ کے مطابق ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑی آرمین ہادی پور کی عالمی پانچویں پوزیشن بدستور برقرار ہے۔
-
اسپورٹس میگزین - 27 جولائی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲نشرہونے کی تاریخ 27/ 07/ 2020
-
ایران عالمی ٹائیکوانڈو کے مقابلوں کا میزبان منتخب
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران 2021 میں منعقدہ تین اہم بین الاقوامی تکواندو مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
-
مسجد اعظم، اسلامی و ایرانی معماری کا عظیم شاہکار
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع مسجد اعظم ملک کی معروف اور اسلامی و ایرانی معماری کے لحاظ سے مایۂ ناز مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا کل رقبہ بارہ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ مسجد بنت فرزند پیغمبر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضۂ اقدس کے جوار میں واقع ہے جسے عالم تشیع کے معروف فقیہ اور مرجع آیت اللہ العظمیٰ بروجردی نے تعمیر کروایا تھا۔ دور حاضر میں نماز جماعت کے ساتھ ساتھ حوزۂ علمیہ قم کے بہت سے فقہا اور مراجع کے دروسِ خارج اسی مسجد میں منعقد ہوتے ہیں۔
-
پیرا گلائیڈر پر بیٹھ کر ٹی وی کا مزہ لیا ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰ترکی: گلائیڈنگ کے ماہر ایک استاد نے اپنے صوفے اور ٹی وی کے ساتھ اڑان بھری اور سب کو حیرت میں ڈال کیا۔ گلائیڈنگ کے دوران انہوں نے ٹی وی دیکھا، سیلفیاں بنائیں اور کولڈرنک اور کریکرز سے بھی لطف اندوز ہوئے۔
-
برطانوی ایتھلیٹ نسل پرستی کا شکار ہوئی، لندن پولیس کمشنر کو معزول کرنے کا مطالبہ کیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷برطانیہ کے ایک سیاہ فام کھلاڑی نے پولیس کی نسل پرستی پر احتجاج کرتے ہوئے لندن کے پولیس کمشنر کی معزولی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسپورٹس میگزین -06 جولائی
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶نشرہونے کی تاریخ 06/ 07/ 2020
-
یوم دختر مبارک
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ماہ ذیقعدہ کی پہلی تاریخ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ دن امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت معصومہ قم علیہا السلام کی ولادت باسعادت کا ہے۔ ایران میں اس دن بیٹیوں کو تحفے دیئے جاتے ہیں اور انہیں زندگی کے صحیح طریقے سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ہم اپنے تمام قارئین اور ناظرین کی خدمت میں اس دن کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔