-
سویڈن میں قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے کے خلاف مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷یورپی ملک سویڈن میں انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت کی جانب سے قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے پر مظاہرے ہوئے۔
-
امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں تک پھیل گیا۔ دوسری جانب کینیڈا اور یورپ کے مختلف ملکوں میں بھی امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہروں کیے جا رہے ہیں۔
-
امریکی نسل پرستی اور تشدد کی عالمی سطح پر ہو رہی ہے مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳امریکہ میں غیر سفید فام بالخصوص افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ریاستی دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی کی اقوام متحدہ اور یورپ نے بھی مذمت کی ہے۔
-
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹جنوبی افریقہ اور سوئیڈن کی وزرائے خارجہ نے کل رات ایران کے وزیر خارجہ سے باہمی اور بین الاقوامی مسائل سمیت دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے باہمی تعاون سے متعلق بات چیت کی۔
-
امریکا کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے: حسن روحانی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک کی ارضی سالمیت کا احترام کیا جانا جانا چاہئے۔
-
یورپ کے مختلف ممالک کی جانب سے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶یورپ کے مختلف ملکوں نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکی فوج کے دہشت گردانہ اقدامات کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتہ یورپ کے لئے کسوٹی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰دوہزار اٹھارہ ختم ہونے کو ہے تاہم ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے یورپ کے وعدوں پر عمل درآمد کا انتظار اور ایران و یورپ کے درمیان صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری ہے-
-
سویڈن، ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے میں کوشاں
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳عراقچی نے ایران اور سویڈن کے مابین سیاسی ڈائیلاگ کے چوتھے دور کے موقع پر اسٹاک ہوم میں سویڈش وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ہتھیار ڈالنے نہیں امن مذاکرات کے لیے اسٹاک ہوم آئے ہیں، یمنی وفد کے سربراہ کا انٹرویو
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک انصاراللہ کے وفد نے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے فوری طور پر بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں امریکی ٹیلی ویژن چینل سی این این کو انٹرویو دینے کے ساتھ ساتھ،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، فرانس اور آسٹریا کے صدور اور سویڈن کے وزیر اعظم سے بھی ملاقاتیں کیں۔