SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • سپاہ نے یوں سرنگوں کیا برطانوی پرچم۔ ویڈیو

    سپاہ نے یوں سرنگوں کیا برطانوی پرچم۔ ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا تھا۔پرچم اتارے جانے کے موقع کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی۔

  • ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا: جنرل سلامی

    ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا: جنرل سلامی

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ اب تک ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا امریکہ اور برطانیہ کو سخت انتباہ

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا امریکہ اور برطانیہ کو سخت انتباہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰

    دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے برطانیہ کو آبنائے ہرمز میں مداخلت اور امریکہ کو جنگ کے آغاز کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔

  • برطانوی مجرم،سپاہ کے حصار میں! ۔ ویڈیو

    برطانوی مجرم،سپاہ کے حصار میں! ۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷

    کچھ اس انداز میں ایرانی ابابیلوں نے برطانوی ہاتھی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

  • جہاز برطانوی، پرچم ایرانی! ۔ ویڈیو

    جہاز برطانوی، پرچم ایرانی! ۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰

    ایرانی فورس سپاہ پاسداران نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا۔

  • ایران سے برطانیہ  کا آئل ٹینکر چهوڑ دینے کا مطالبہ

    ایران سے برطانیہ کا آئل ٹینکر چهوڑ دینے کا مطالبہ

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستانی سرحد کے قریب 2 سکیورٹی اہلکار شہید

    پاکستانی سرحد کے قریب 2 سکیورٹی اہلکار شہید

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے ایک بیان میں ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ میں 2 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے برطانوی جہاز روکنے کی حمایت

    ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے برطانوی جہاز روکنے کی حمایت

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵

    ایرانی پارلیمنٹ نے پاسداران انقلاب اسلامی فورس کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر روکے جانے کے سنجیدہ اقدام کی حمایت کی۔

  • دیکھئے، ایران نے کیسے برطانوی سمندری ڈکیتوں کا آئیل ٹینکر پکڑا + نیا ویڈیو

    دیکھئے، ایران نے کیسے برطانوی سمندری ڈکیتوں کا آئیل ٹینکر پکڑا + نیا ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶

    سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے ایک سینئر کمانڈر نے برطانوی آئیل ٹینکر کے حراست میں لئے جانے کی تفصیلات بیان کی ہے۔

  • ایران نے برطانوی آئل ٹینکرکی ویڈیو ریلیز کردی !

    ایران نے برطانوی آئل ٹینکرکی ویڈیو ریلیز کردی !

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۹

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمعہ کی شام جنوبی صوبہ ہرمزگان کے شپنگ اور پورٹ کے محکمے کی درخواست پر برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا ایمپیرو کو ایک ایرانی ماہیگیر کشتی کو ٹکر مارنے اور جہاز رانی کے دیگر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر روک لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی

    ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی

    ۱۰ minutes ago
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ

  • صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

  • "وزارت خارجہ کی دستاویزات کے آئینے میں محرم وعاشورا" نمائش کا آغاز

  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹری سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS