SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • رہبرمعظم اور سپاہ پاسداران پر پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    رہبرمعظم اور سپاہ پاسداران پر پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈروں پر امریکی پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔

  • ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت

    ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶

    سروے رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ بیشتر امریکی عوام ایران کے خلاف فوجی حملے کے مخالف ہیں۔

  • اگر ہمت ہے تو آو، ہم تیار ہیں + ویڈیو

    اگر ہمت ہے تو آو، ہم تیار ہیں + ویڈیو

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱

    یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ امریکا نے ایران پر جارحیت کی کوشش کی اور اسے منہ توڑ جواب ملا ہو ۔

  • خلیج فارس میں کشیدگی نہ بڑھانے پراقوام متحدہ کی تاکید

    خلیج فارس میں کشیدگی نہ بڑھانے پراقوام متحدہ کی تاکید

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بڑی رسوائی ہوئی ہے امریکہ کی! ۔ ویڈیو

    بڑی رسوائی ہوئی ہے امریکہ کی! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سپاہیوں نے دنیا بھر میں داداگری کرنے والے امریکہ کے سب سے پیشرفتہ اور مہنگے جاسوسی ڈرون طیارے کو مار گرا کر اسکی ناک زمین پر رگڑ دی۔

  • اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے امریکی ڈرون مارگرانے کی حمایت

    اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے امریکی ڈرون مارگرانے کی حمایت

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰

    ایران کے پارلیمیٹ کے ارکان نے ملکی سرحدوں پر جارحیت کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو مارگرانے کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اقدام کی حمایت کی ہے۔

  • ایران ہرطرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے

    ایران ہرطرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵

    ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجرجنرل غلام علی رشید نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج جنگ نہیں چاہتیں لیکن پوری طاقت کے ساتھ ایرانی عوام کے مفادات کا ہر طرح ک جارحیت اور خطرات کے مقابلے میں دفاع کریں گی۔

  • امریکی ڈرون کی دراندازی کے خلاف قانونی چارہ جوئی

    امریکی ڈرون کی دراندازی کے خلاف قانونی چارہ جوئی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    ایران نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون کی دراندازی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

  •  امریکی ڈرون نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی

    امریکی ڈرون نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹

    ایران نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

  • امریکی جاسوس کے ٹکڑوں کی نمائش!۔ ویڈیو+تصاویر

    امریکی جاسوس کے ٹکڑوں کی نمائش!۔ ویڈیو+تصاویر

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲

    گلوبل ہاک یا آر کیو فور سی قسم کا یہ ڈرون دنیا کا انتہائی ترقی یافتہ جاسوس طیارہ شمار ہوتا ہے جسے سپاہ پاسداران کے جوانوں نے گزشتہ ۲۰ جون کو اپنے بنائے ہوئے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم ’’۳ خرداد‘‘ سے تباہ کر کے دنیا میں سپر پاور سمجھے جانے والے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ امریکہ کا سب سے بڑا، پیشرفتہ اور مہنگا جاسوسی ڈرون ہے۔ اس ڈرون طیارے کی تباہی نے امریکہ کے جنگ پسند ٹولے کے درمیان کھلبلی پیدا کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان میں آپریشن ردُالفتنہ جاری، مزید 15 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان میں آپریشن ردُالفتنہ جاری، مزید 15 دہشت گرد ہلاک

    ۲ seconds ago
  • رہبر انقلاب اسلامی سے صدر ڈاکٹر پزشکیان کی اہم ملاقات

  • کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

  • ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS