-
سیلاب زدہ علاقوں میں جنرل سلیمانی + ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی لوگوں میں گھل مل گئے اور انہوں نے وہاں صورتحال کا بہت قریب سے جائزہ لیا۔
-
سیلاب زده علاقوں میں ایران کی مسلح افواج کی جانفشانی
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
سپاه پاسداران کے خلاف امریکی ریشہ دوانیوں کے علل و اسباب
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سپاه پاسداران کے خلاف امریکی ریشہ دوانیوں کے علل و اسباب
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
قدس فورس کے کمانڈر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کے تمام دستے پوری تندھی کے ساتھ سیلاب زدہ علاقوں میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔
-
تہران کے مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں استقامتی محاذ کی فتح اور علاقے میں امریکی پالیسیوں کی شکست ہی ایران سے وائٹ ہاؤس کے غصے اور ناراضگی کی وجہ ہے۔
-
لبنان میں سپاه پاسداران کی حمایت میں کانفرنس
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں سپاه کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارےمیں امریکی دعوے کی تردید
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ کو دہشت گرد قرار دینا امریکہ کی مکاری ہے: صدر روحانی
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کو مکارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی توہین، ایرانی مسلح افواج اور ہماری عظیم قوم کی توہین ہے۔
-
داعش کی شکست میں ایران کی مسلح افواج کا کردار ناقابل انکار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کی مسلح افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی ہم آہنگی اور اتحاد کو دشمن کے غم و غصے کی اہم وجہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ کی گھناؤنی حرکت کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران نے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔