-
آل سعود کو برق رفتار جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہیں، سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب نے سانحہ منی کے تعلق سے سعودی عرب کو برق رفتاری کے ساتھ سخت ترین جواب دینے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران: منگل کے دن مسلح افواج کے تیار کردہ ساز و سامان کی نمائش کی جائے گی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے تیار کردہ ساز و سامان کی نمائش بائیس ستمبر منگل کے دن تہران میں کی جائے گی۔
-
سپاہ پاسداران کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید فرمائي ہے کہ اسلامی انقلاب کی پاسداری کے مفہوم کا ایک پہلو یہ ہے کہ اسلامی انقلاب کو خطرے لاحق ہیں کیونکہ اگر اسلامی انقلاب کو خطرے لاحق نہ ہوتےتو اسکی پاسداری کی ضرورت بھی نہ تھی۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت کا سفر رکنے والا نہیں ہے: حسین سلامی
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ رکنے والا نہیں ہے۔
-
ایران کے بارے میں کوئی بھی طاقت فیصلہ نہیں کرسکتی: ڈاکٹر حسن روحانی
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ایران کے بارے میں فیصلہ نہیں کرسکتی۔
-
مجلس خبرگان کے اجلاس میں جنرل قاسم سلیمانی کی رپورٹ
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے مجلس خبرگان کی کونسل میں عراق اور شام کی صورت حال کے بارے میں اپنی رپورٹ پیش کی ہے-
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔