-
ایران کے میزائل مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے تیار ہیں: حسین سلامی
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے تیار ہیں۔
-
ایران کی وسیع دفاعی صلاحیت خطے کی سیکورٹی اور استحکام کا باعث
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے نمائندے کے مشیر بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے ایران کی وسیع دفاعی صلاحیت کو خطے کی سیکورٹی اور استحکام کا سبب قرار دیا ہے۔
-
ایران خطے کی سب بڑی میزائل طاقت
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اعلی کمانڈر نے ایران کو خطے کی سب سے بڑی میزائل طاقت قرار دیا ہے۔
-
ایرانی قوم اپنی عزت اور شرف کے دفاع کے لئے پرعزم
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۹رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی عزت اور شرف کا دفاع کرنے کے لئے کسی بھی حد کی قائل نہیں ہے۔
-
آل سعود حکومت اسرائیل کی ڈھال: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل محمد علی جعفری
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے آل سعود حکومت کو اسرائیل کی ڈھال قرار دیا ہے۔
-
مقابل فریق ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عملدرآمد کرے، آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر فریق مقابل کی طرف سے مکمل پابندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس کے پہلے میزائل سٹی کی رونمائی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس ڈویژن کے دوسرے میزائل سٹی کی پیر کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کی موجودگی میں رونمائی ہوئی -
-
تکفیری گروہوں کی کسی بھی اشتعال انگیز حرکت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ تکفیری گروہوں کی کسی بھی اشتعال انگیز حرکت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
رضاکار فورس بسیج ایران میں امن و طاقت کی عامل ہے : جنرل حسین سلامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے جانشین نے کہا ہے کہ رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
ایران میں "الی بیت المقدس" نامی فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران "الی بیت المقدس" نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔