-
رہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی استقامت کے مقابلے میں صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کی شکست پر زور
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کو نسل پرستی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی خود کو برتر نسل اور دوسروں کو پست انسان سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نہایت بےدردی سے ہزاروں بچوں کا قتل عام کیا۔
-
تہران میں عوامی ریلی سے سپاہ پاسداران اسلامی کے کمانڈر کا خطاب
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے طوفان الاقصی آپریشن کو برطانیہ، امریکہ فرانس اور صیہونی حکومت کی جانب سے روا رکھے جانے والے سو سالہ جبر کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
غاصب صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زيادہ کمزور ہے: جنرل قا آنی
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل نے، تحریک حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ کے کمانڈر کے نام ایک اہم پیغام میں کہا ہے کہ آّپ نے ثابت کردیا کہ غاصب صیہونی حکومت مکڑی جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے-
-
اربعین ملین مارچ کے شرکاء کی پذیرائی میں برادران اہلسنت پیش پیش
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کربلائے معلی میں روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے قریب بین الاقوامی اجلاس میں دنیا کے 62 ملکوں کے مندوبین شرکت کریں گے جن میں زیادہ تعداد اہلسنت کی ہوگی ۔
-
ایرانی سٹیلائٹ نور 3 کامیابی سے خلا میں روانہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایران نے تیسرا سیٹلائٹ نور 3 امیجنگ مدار میں چھوڑ دیا ہے۔
-
ایران ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی طاقت
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کماںڈر نے کہا ہے کہ ڈرون کے میدان میں ایران، ایک عالمی طاقت بن چکا ہے ۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی کا دورہ شام، ایران اور شامی افواج کی مشترکہ مشقوں کا جائزہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی شام کے دورے پر ہیں جہاں پر انہوں نے شامی سیاسی، فوجی اور سیکورٹی حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ چند علاقوں کا دورہ بھی کیا۔
-
آئی آر جی سی کو بلیک لسٹ نہیں ہونا چاہئے: برطانوی عہدیدار
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ایک برطانوی اہلکار کا کہنا ہے کہ آئی آر جی سی کو دہشت گرد تنظیم نہیں قرار دیا جانا چاہئے۔
-
خلیج فارس میں دو بیرونی آئل ٹینکر روک لئے گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے تھرڈ زون کے ڈپٹی کمانڈر نے اسمگل کئے جانے والے تیل کے حامل غیر ملکی آئل ٹینکر کو روکے جانے اور پندرہ لاکھ لیٹر غیر قانونی تیل ضبط کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
خلیج فارس میں سپاہ اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸برطانوی سامراج کے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔