SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاسی تبصرے

  • ہیلی کا استعفی اور ٹرمپ حکومت کی خارجہ پالیسی کا رخ

    ہیلی کا استعفی اور ٹرمپ حکومت کی خارجہ پالیسی کا رخ

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱

    ٹرمپ حکومت میں استعفی دینے کا جاری سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ خبر کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے بھی استعفی دے دیا ہے۔

  • دنیا کے مسائل کی جڑ امریکہ کی یکطرفہ پالیسیاں

    دنیا کے مسائل کی جڑ امریکہ کی یکطرفہ پالیسیاں

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے یوریشین انٹر پارلیمنٹری اجلاس سے خطاب میں امریکہ اور صیہونی حکومت کو دنیا کے درہم برہم ہونے کا عامل قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی عوام کی استقامت کا اسرائیلی فوج کی جانب سے اعتراف

    فلسطینی عوام کی استقامت کا اسرائیلی فوج کی جانب سے اعتراف

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷

    تیس مارچ سے جاری فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں آتشگیر مادے سے لیس فلسطینیوں کی پتنگیں اور غبارے صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے والے ہتھیار میں تبدیل ہوگئے ہیں۔

  • عالمی عدالت انصاف میں ایران کی شکایت کے خلاف امریکہ کا کمزور موقف

    عالمی عدالت انصاف میں ایران کی شکایت کے خلاف امریکہ کا کمزور موقف

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶

    ایران نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے گذشتہ تین برسوں میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دوشکایتیں پیش کی ہیں-

  • ترکی میں سعودی صحافی کا قتل، سعودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کا کھلا ثبوت

    ترکی میں سعودی صحافی کا قتل، سعودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کا کھلا ثبوت

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹

    سعودی عرب میں حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی Jamal Khashoggi کی لاش ترکی کے شہر استنبول کے ایک علاقے میں ملی ہے-

  • امریکہ، افغانستان میں سب سے زیادہ ناکام ملک

    امریکہ، افغانستان میں سب سے زیادہ ناکام ملک

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹

    افغانستان پر امریکی قبضے کے سترہ سال پورے ہونے پر ایک سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اکثر افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکہ افغانستان میں سب سے زیادہ ناکام رہا ہے-

  • ایران کے خلاف پابندیاں اور امریکی چیلینج

    ایران کے خلاف پابندیاں اور امریکی چیلینج

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲

    حکومت امریکہ نے جامع ایٹمی معاہدہ سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے لئے بھرپور مہم چلا رکھی ہے اور ایرانی قوم کے خلاف یک طرفہ پابندیوں کے سلسلہ میں وہ دیگر ممالک کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن آئیے دیکھتے ہیں کہ امریکہ کو اپنی اس کوشش میں کتنی کامیابی مل سکی ہے؟

  • امریکہ اور اسرائیل کی دھمکیوں پر عراقیوں کا ردعمل

    امریکہ اور اسرائیل کی دھمکیوں پر عراقیوں کا ردعمل

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶

    عراق کے ”الفتح“ اتحاد کی رکن اور ممبر پارلیمنٹ انتصار الموسوی نے امریکہ اور غاصب اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق کی الحشدالشعبی اور استقامتی فورس کے خلاف ان کی ہر جارحیت اور دھمکی کا منہ توڑ اور دردناک جواب دیا جائے گا۔

  • ٹرمپ کے احکامات پر سعودی عرب کا سرخم، سیاسی ذلت تسلیم

    ٹرمپ کے احکامات پر سعودی عرب کا سرخم، سیاسی ذلت تسلیم

    Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے بلمبرگ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہم نے امریکی صدر ٹرمپ کے تیل کے مطالبے کو عملی جامہ پہنایا ہے کہا کہ ہمیں امریکی صدر کے ساتھ کام کرنا پسند ہے-

  • امریکہ کے ذریعے دہشت گردی کی حمایت کے سناریو کی تکرار

    امریکہ کے ذریعے دہشت گردی کی حمایت کے سناریو کی تکرار

    Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵

    امریکی حکومت نے فریب کاری سے کام لیتے ہوئے " دہشت گردی سے مقابلے کی قومی اسٹریٹیجی" سے موسوم دستاویز شائع کرکے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کو دہشت گردی کا حامی بتایا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    ۵ minutes ago
  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS