SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاسی تبصرے

  • ٹرمپ کی ڈرانے دھمکانے کی پالیسی

    ٹرمپ کی ڈرانے دھمکانے کی پالیسی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲

    وائٹ ہاؤس نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ فوجی پریڈ اور اس ملک کی فوجی طاقت کی نمائش کا ارادہ رکھتے ہیں۔

  • امریکہ کی ایٹمی گوداموں کو توسیع دینے کی کوشش

    امریکہ کی ایٹمی گوداموں کو توسیع دینے کی کوشش

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸

    امریکہ کے وزیرجنگ جیمز میٹس نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک اپنے جدید ایٹمی ڈاکٹرین میں کہ جو دو نئے ایٹمی ہتھیاروں کی پروڈکشن پر مشتمل ہے ، ماسکو کو آئی این ایف یعنی سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی اسلحہ سمیت دیگر معاہدوں کی پابندی کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کرے گا۔

  • انقلاب اسلامی ؛ قومی طاقت ، دفاعی آمادگی اور پائدار سیکورٹی

    انقلاب اسلامی ؛ قومی طاقت ، دفاعی آمادگی اور پائدار سیکورٹی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷

    ایران اسلامی کی سیکورٹی کا دفاع کرنے والے ، اسلامی جمہوری نظام کی طاقت و اقتدار کا ایک اصلی ستون ہیں اور انھوں نے میدان جنگ میں دشمن کے مقابلے میں اپنی صلاحیتوں کو ایک بار پھر ثابت کرد کھایا ہے وہ خطرات کے مقابلے میں لازمی دفاعی طاقت کے حامل ہیں-

  •  چار عشروں کے دوران سائنسی شعبے میں ایران کی پیشرفت اور افتخارات

    چار عشروں کے دوران سائنسی شعبے میں ایران کی پیشرفت اور افتخارات

    Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱

     اسلامی جمہوریہ ایران کے قابل فخر کارناموں میں سے ایک یہ ہے کہ  سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں وہ فعال طور پر دن بہ دن آگے کی سمت بڑھ رہا ہے اور سائنس و ٹیکنالوجی کی پیشرفت میں ایک مضبوط پوائنٹ،اس کی ٹیکنالوجی کا مقامی ہونا ہے۔

  • دہشت گردی سے مقابلے کے لئے ایران کے ساتھ تعاون پر ماسکو کی تاکید

    دہشت گردی سے مقابلے کے لئے ایران کے ساتھ تعاون پر ماسکو کی تاکید

    Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹

    روس شام اور علاقے میں دہشت گردوں کی واپسی کی روک تھام کے لئے، ایران کے ساتھ تعاون مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔

  •  غزہ کی ابتر صورتحال سے متعلق وضاحت، آنٹونیو گوترش کی زبانی

    غزہ کی ابتر صورتحال سے متعلق وضاحت، آنٹونیو گوترش کی زبانی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ اس تنظیم کے اندازوں کے مطابق غزہ کا علاقہ 2020 تک رہائش کے قابل نہیں رہے گا۔

  • میانمار میں نسل کشی جاری رہنے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ

    میانمار میں نسل کشی جاری رہنے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ

    Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی حکومت کے ہاتھوں نسل کشی جاری رہنے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • افغانستان میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ توانائیوں سے استفادے کی ضرورت پر تاکید

    افغانستان میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ توانائیوں سے استفادے کی ضرورت پر تاکید

    Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵

    امریکیوں نے داعش تشکیل دی تاکہ انھیں عراق و شام میں لڑائیں اور انھیں افغانستان بھیج کر اس ملک میں اپنی موجودگی کا جواز پیش کریں-

  • چین کی جانب سے امریکہ کی نئی اسٹریٹیجی کی مخالفت

    چین کی جانب سے امریکہ کی نئی اسٹریٹیجی کی مخالفت

    Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰

    چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے امریکہ کی نئی ایٹمی اسٹریٹیجی کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔

  • انقلاب اسلامی اور استقامتی اقتصاد

    انقلاب اسلامی اور استقامتی اقتصاد

    Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴

    اسلامی جمہوری نظام ، تسلط پسند عالمی طاقتوں سے ہمہ گیر خودمختاری و آزادی ، اپنی استعداد و توانائیوں کو ابھارنے، ملک و قوم کو سماجی نقصانات سے بچانے اور قومی عزت و اقتدار اور امن و سیکورٹی کا خواہاں ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
     وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
    ۶ hours ago
  • ایران کی فوج نے ٹرمپ کے بیانات کو مسترد کر دیا، ٹرمپ نا قابل اعتماد
  • ایران کی بڑی کامیابی ، سعودی عرب میں امریکہ کا آواکس طیارہ تباہ کر دیا
  • عمان نے جنگ کے خاتمے اور سفارت کاری کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
  • اسلامی دنیا کے رہنماؤں کو یاد رکھنے کی باتیں!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS