-
افغانستان میں امن کے سائے میں ترقی و پیشرفت، ایران کے نقطہ نگاہ سے
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے اس امر پر تاکید کرتے ہوئے کہ دنیا افغانستان پر امریکی حملے کے بعد سے امن کا احساس نہیں کر رہی ہے، افغانستان میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئےعالمی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے-
-
تہران، ماسکو اور انقرہ، شام میں امن و استحکام کے قیام کی جانب قدم بہ قدم گامزن
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴آستانہ مذاکرات کے دائرے میں جاری سفارتی کوششوں کے ساتھ ہی، شام میں جنگ بندی کو ضمانت فراہم کرنے والے تین ملکوں ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اتوار کو ترکی کے شہر انتالیا میں منعقد ہوا۔
-
ایران کے خلاف عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس ناکام، ایران اور حزب اللہ کے خلاف الزامات کی تکرار
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کی درخواست پر اتوار کے روز ایک ہنگامی اجلاس قاہرہ میں طلب کیا۔ یہ اجلاس، عرب ملکوں کے امن و سلامتی کو ختم کرنے کی ایران کی کوششوں کا جائزہ لینے کے عنوان سے منعقد کیا گیا تھا۔
-
بوکمال شہر کی آزادی کے ساتھ ہی، شام سے داعش دہشت گرد گروہ کا مکمل صفایا
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰شام اور عراق کی سرحد پر واقع البوکمال شہر، 19 نومبر کو مکمل طور پر شام کی فوج کے کنٹرول میں آگیا اور داعش دہشت گرد گروہ بیابانی علاقوں کی جانب فرار کر گئے۔ سرحدی شہر البوکمال کی آبادی ایک لاکھ بیس ہزار ہے یہ شہر تقریبا تین سال سے داعش دہشت گردوں کے قبضے میں تھا۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق امریکی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸ایٹمی معاہدے سے متعلق امریکی خلاف ورزیاں، ٹرمپ کے تازہ بیان کے بعد نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
شام سے ایران کے انخلاء کے لئے پس پردہ دباؤ
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴باوجودیکہ ایران ایک ایسے ملک کے طور پر جانا جاتاہے کہ جو فرنٹ لائن پر شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے، تاہم داعش کے پس پردہ حامیوں کی یہ کوشش ہے کہ دہشت گردوں کی نابودی سے قبل ہی ، مزاحمتی محاذ سے علاقے کو خالی کرانے کےلئے کوششیں بروئے کار لائیں اور اس طرح سے دہشت گرد عناصر کی واپسی کے لئے راستہ ہموار کریں۔
-
یمن میں الحدیدہ بندرگاہ کھولنے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱اقوام متحدہ نے یمن میں الحدیدہ بندرگاہ کھولے جانے کے لئے سعودی عرب کی قیادت والے عرب اتحاد کی پیشگی شرط کو مسترد کردیا ہے۔
-
کرمانشاہ کا زلزلہ، انتہائی غم و اندوہ اور ایرانی قوم کی ہمدردی کا مظہر
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳اتوار کی رات اسلامی جمہوریہ ایران کے ، عراق سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں آنے والے 7.3 ریکٹر اسکیل پر زلزلے نے ایران کے مغربی علاقوں خاص طور سے صوبہ کرمانشاہ میں تباہی مچا دی اور اب تک پانچ سو کے قریب افراد جاں بحق جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کی صورتحال ابتر ہے، گوٹیرش کو ظریف کا خط
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک خط میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرش کے نام ایک خط میں، سعودی عرب کی جارحیت اور ہمہ جانبہ محاصرہ جاری رہنے کے سبب یمن کی صورتحال کو انتہائی بدتر اور تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ، ایک بار پھر ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی تصدیق
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو نے اپنی نویں رپورٹ میں ایک بار پھر ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔