-
صیہونی حکومت کی شرائط کے خلاف فلسطینیوں کا ردعمل
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی قومی آشتی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے اس قومی آشتی کو قبول کرنے کے لئے بعض شرائط پیش کر دی ہیں۔
-
امریکی حکومت کے موقف میں تبدیلی کے آثار
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازعہ تقریر کو اڑتالیس گھنٹوں سے زیادہ کا وقت گزرنے کے بعد وائٹ ہاؤس کے حکام اس بات پر تاکید کرنے کے لئے کوشاں ہیں کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کئے جانے والے ایٹمی معاہدے کا پابند ہے۔
-
عرب دنیا کی کشیدگی اسرائیل کے مفاد میں
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲اسلامی تشخص کی حامل عرب دنیا کی باہمی کشیدگی صیہونی حکومت کے لئے بہت خوش آئند ہے۔
-
سپاہ، ایران اور پوری ملت ایران کا دھڑکتا ہوا دل ہے: ظریف
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹گذشتہ چند دنوں کے دوران امریکی حکام کی جانب سے بہت گھٹیا اور بے بنیاد الزامات ایران کے خلاف عائد کئے گئے ہیں اور اسی تسلسل میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام بھی، ماضی سے زیادہ ٹویٹر پیغامات اور امریکی حکام کے بیانات میں سامنے آیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے اخراج پر حکومت ہندوستان کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸ہندوستان کی وزارت داخلہ نے اس ملک کی سپریم کورٹ کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کی درخواست کا جائزہ لیئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیائی پناہ گزینوں کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق صرف حکومت ہندوستان کو ہے۔
-
خلیج فارس کے عرب ملکوں میں مخالفین کے خلاف موت کی سزاؤں میں شدت
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵خلیج فارس کے بعض عرب ملکوں میں سیاسی سرگرم کارکنوں کو موت کی سزا میں شدت لائے جانے سے، رائے عامہ اور قانونی اداروں میں وسیع پیمانے پر تشویش پائی جاتی ہے۔
-
ایران کے خلاف پالیسی بیان میں ٹرمپ کے من گھڑت الزامات
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲چودہ جولائی دوہزار پندرہ کو کئی برسوں کی سعی و کوشش کے بعد ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں جاری اختلافات کو ختم کرنے کے لئے، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طویل اور تفصیلی مذاکرات انجام پائے تھے اور گروپ پانچ جمع ایک نے ایٹمی سمجھوتے پر دستخط کئے تھے جس پر سولہ جنوری دوہزار سولہ سے عمل درآمد بھی شروع ہوا۔
-
ایٹمی معاہدے میں ایران کی برتری اور امریکہ کی بوکھلاہٹ
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمینٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی اسٹریٹیجی کے بارے میں ہمیں کوئی اضطراب اور پریشانی نہیں ہے اور ٹرمپ حکومت کے اقدامات کے جواب میں ہم نے بھی سارے آپشنز پر غور کرلیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق ٹرمپ کے ممکنہ فیصلے کی مخالفت کا سلسلہ جاری
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳ایران اور مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں امریکی حکومت کے مواقف کے اعلان کا وقت قریب آنے کے موقع پر واشنگٹن کی جانب سے اس ایٹمی معاہدے کی پابندی کے متعلق مشاورتوں میں تیزی پیدا ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ کے ایران مخالف اقدامات کے ساتھ خلیج فارس کے عرب ملکوں کی یکسوئی
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹ایران اور ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواقف اور لفاظیاں، خلیج فارس کے عرب ملکوں کے لئے خوشی کا باعث بنی ہیں اور اس مسئلے سے واضح ہوجاتا ہے کہ علاقے میں ایران کے موثر اور فیصلہ کن کردار کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ایٹمی معاہدہ تو محض ایک بہانہ ہے-