-
آل خلیفہ کے مقابلے میں استقامت، بحرینی عوام کا عاشورائی پیغام
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶علمائے بحرین نے ایک بیان میں عاشورا کے جلوسوں اور اسی طرح آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف مظاہرے میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے-
-
شمالی کوریا کے مسئلے پر ٹرمپ اور ٹیلرسن کے درمیان اختلاف
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶شمالی کوریا کے ساتھ واشنگٹن کے مقابلے کے طریقہ کار کے موضوع پر ایک بار پھر امریکی صدر اور اس ملک کے وزیر خارجہ کے درمیان اختلاف نمایاں ہوگیا ہے-
-
افغانستان ، پاکستان کے لئے خطرہ نہیں ہے: عبداللہ عبداللہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہرگز پاکستان کے لئے خطرہ نہیں ہے-
-
ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کے بارے میں جواد ظریف کا انتباہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ایٹمی معاہدے یا مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ موقف سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہےکہ یورپی ملکوں حتی بعض امریکی عہدیداروں کی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کئے جانے کے باوجود ٹرمپ اس بات کی تصدیق نہیں کریں گے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی کی ہے۔
-
استقامت جاری رکھنے پر تاکید
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعرات کے دن ایک بیان میں اعلان کیا کہ قبضے کا مقابلہ کرنے کے لئے استقامت فلسطینی عوام کا اسٹریٹیجک آپشن اور جائز حق ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کی بنیاد اعتماد نہیں ہے
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں امریکی تھنک ٹینک ایشیا سوسائٹی (Asia Society) میں مشہور امریکی اینکر پرسن چارلی روز (Charlie Rose ) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدہ اعتماد کی بنیاد پر انجام نہیں پایا ہے اور ایران کو امریکہ پر اعتماد نہیں ہے۔
-
ایران، عراق اور ترکی کے فوجی حکام کی مشاورت
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عراق کی سرحدوں میں تبدیلی اور اس کے ایک حصے کا اس سے الگ ہونا قابل قبول نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران متحدہ عراق کو ہی تسلیم کرتا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں ایران کا موقف
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا مخالف ہے اور اس کا موقف ہے کہ ان ہتھیاروں سے کسی بھی ملک کے لئے سیکورٹی فراہم نہیں ہوتی ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے کی پابندی کر رہا ہے: جنرل ڈنفورڈ
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹امریکہ کے چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف (Chairman of the Joint Chiefs of Staff) جنرل جوزف ڈنفورڈ (Joseph Dunford) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی کر رہا ہے۔
-
عراق کی صورتحال کے بارے میں ایران کی مشاورت
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱کردستان کےعلاقے کو عراق سے علیحدہ کرنے سے متعلق ریفرینڈم کی وسیع پیمانے پر اندرونی اور بیرونی مخالفت کے باوجود پیر کے دن ریفرینڈم کرایا گیا۔ خطے میں اہم واقعات رونما ہونے کے موقع پر اس ریفرینڈم کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس کی وجہ سے بعض سوالات اٹھ رہے ہیں اور تشویش پیدا ہوگئی ہے۔