• یمنیوں کا بایولوجیکل قتل عام، یمن میں امریکہ اور سعودی عرب کی بربریت کا عروج

    یمنیوں کا بایولوجیکل قتل عام، یمن میں امریکہ اور سعودی عرب کی بربریت کا عروج

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸

    یمن میں سعودی عرب کی جنگ افروزی کے دنوں میں جیسے جیسے اضافہ ہو رہا ہے اس ملک میں آل سعود کے ہاتھوں یمنی عوام کے خلاف بربریت اور نسل کشی کے پہلو ماضی سے زیادہ نمایاں ہو رہے ہیں اور اب ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کے بعد نوبت یمنی عوام کے بایولوجیکل قتل عام تک پہنچ چکی ہے-

  • لیبیا اور تیونس کی سرحدیں داعش کی نئی پناھگاہیں

    لیبیا اور تیونس کی سرحدیں داعش کی نئی پناھگاہیں

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳

    شام اور عراق میں داعش کو ملنے والی پے در پے شکستوں کے بعد اس وقت لیبیا اور تیونس کی سرحدیں اس دہشت گرد گروہ کی نئی پناہگاہ میں تبدیل ہوگئی ہیں-

  • حج رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے

    حج رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کو ایران کے محکمہ حج کے عہدیداروں اور ذمہ داروں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حج سب سے بڑا اجتماعی مرکز ہے اور حج امت اسلامیہ کے نظریات کا اظہار کرنے کی بہترین جگہ ہے-

  • تہران میں مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس

    تہران میں مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کے مشترکہ اجلاس میں ایران اور علاقے کے اہم ترین مسائل کا جائزہ لیا گیا-

  • ایٹمی معاہدے میں ایران کی ریڈ لائن

    ایٹمی معاہدے میں ایران کی ریڈ لائن

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵

    اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے کی امریکہ کی جانب سے خلاف ورزی کی گئی ہے - اس کے باوجود ایٹمی معاہدے کے فریقوں کا خیال ہے کہ اس چند فریقی معاہدے کی خلاف ورزی ابھی سنگین مرحلے نہیں تک پہنچی ہے-

  • دہشت گردی جاری رکھنے کے لئے مغرب کی سرمایہ کاری پر شام کی تنقید

    دہشت گردی جاری رکھنے کے لئے مغرب کی سرمایہ کاری پر شام کی تنقید

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰

    شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد نے کہا ہے کہ مغربی ممالک خاص طور پر امریکہ نے نہ صرف دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کیا ہے بلکہ اس کے لئے سرمایہ کاری کر رہا ہے-

  • امریکی وزارت خزانہ کے اقدام پر ایران کا سخت ردعمل

    امریکی وزارت خزانہ کے اقدام پر ایران کا سخت ردعمل

    Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶

    امریکی محکمہ خزانہ نے ایک غیر متوقع قدم اٹھاتے ہوئے ، جمعے کی شام ایران کے تحقیقاتی اور سائنسی راکٹ سیمرغ  کے کامیاب تجربے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے چھے ایرانی اداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

  • ہندوستان: مظفر پور کے امام جمعہ کی رہائی کا مطالبہ

    ہندوستان: مظفر پور کے امام جمعہ کی رہائی کا مطالبہ

    Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶

    مجلس علمائے ہند نے ریاست بہار کے شہر مظفر پور کے امام جمعہ مولانا محمد کاظم شبیب کی، جیل سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سیمرغ اسپیس لانچنگ وہیکل کا کامیاب تجربہ، ایران کی طاقت کا مظاہرہ

    سیمرغ اسپیس لانچنگ وہیکل کا کامیاب تجربہ، ایران کی طاقت کا مظاہرہ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴

    امام خمینی نیشنل اسپیس سینٹر کے باضابطہ افتتاح کے ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے علمی کارنامے میں ایک اور کامیابی ثبت ہوگئی ہے۔ امام خمینی نیشنل اسپیس سینٹر نے اپنے پہلے اقدام کے طور پر جمعرات کے دن سیمرغ اسپیس لانچنگ وہیکل کا کامیاب تجربہ کیا۔

  • استقامتی محور اسلامی دنیا میں چمکتا ہوا نگیں

    استقامتی محور اسلامی دنیا میں چمکتا ہوا نگیں

    Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲

    استقامتی محور کو مغربی ایشیا کے اسٹریٹیجک علاقے میں مسلسل کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں اور اسی دوران محمد رعد کی سربراہی میں حزب اللہ لبنان کے سینیئر رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے تہران میں ایران کے اعلی حکام سے ملاقاتیں اور مذاکرات کئے ہیں۔