• افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی سعودی حکام کی کوشش

    افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی سعودی حکام کی کوشش

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳

    افغانستان کے صوبے ننگرہار میں وہابیت کا اثر و رسوخ بڑھانے اور ایک نام نہاد اسلامی یونیورسٹی کی تعمیر کے لئے سعودی حکام کی کوششوں کے بعد، اب سعودی شہزادے سرمایہ کاری کے بہانے افغانستان میں قدم جما رہے ہیں۔

  • علاقے میں امریکی اور صیہونی سازشیں

    علاقے میں امریکی اور صیہونی سازشیں

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱

    ان دنوں امریکہ میں صیہونی لابی آیپیک کی نشست کے ساتھ ساتھ ایران کے خلاف پروپگینڈا بھی تیز ہو گیا ہے۔

  • بی جے پی اور نریندر مودی اپنے وعدوں پر عمل کریں

    بی جے پی اور نریندر مودی اپنے وعدوں پر عمل کریں

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش اور منی پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حالیہ کامیابیوں سے انتہا پسند ہندوؤں کو دوبارہ تقویت حاصل ہوگئی ہے اور وہ ایک بار پھر  ہندوستانی مسلمانوں پر حملے کررہے ہیں۔

  • افغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانا امریکی پالیسی

    افغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانا امریکی پالیسی

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱

    افغانستان کی پارلیمنٹ کے سربراہ عبدالرؤف ابراہیمی نے اعلان کیا ہے کہ عنقریب امریکہ، یورپی یونین اور نیٹو کے اعلی فوجی اور سیاسی حکام کا ایک وفد افغانستان کا دورہ کرکے افغانستان میں قیام امن کے تعلق سے اہم فیصلے کرے گا۔

  • امریکہ کی صیہونیت نوازی

    امریکہ کی صیہونیت نوازی

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹

    امریکی حکومت نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • عرب لیگ اپنے رکن ملکوں کے بحرانوں کو ہوا دے رہی ہے

    عرب لیگ اپنے رکن ملکوں کے بحرانوں کو ہوا دے رہی ہے

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷

    عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اردن میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے میں اقتصادی اور سیاسی مسائل کو ترجیح حاصل ہوگی۔

  • عراقی رضا کار فورس کامیابی کا راز

    عراقی رضا کار فورس کامیابی کا راز

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱

    عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ عراق کو تقسیم کرنے کی کوششیں ناکام ہوچکی ہیں اور عراقی عوام اس موقع پر زیادہ سے زیادہ متحد ہیں۔

  • یمن کے خلاف سازشیں ناکام

    یمن کے خلاف سازشیں ناکام

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳

    یمن میں تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت  کے ماسٹر مائنڈ امریکہ اور صیہونی حکومت ہیں اور ان کا آلہ کار سعودی عرب ہے۔

  • امریکہ، عراق میں قتل عام کا ذمہ دار

    امریکہ، عراق میں قتل عام کا ذمہ دار

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰

    مغربی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے عراق کے شمالی شہر موصل میں ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جن میں دسیوں عراق شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

  • شام: مخالفین سیاسی راہ حل کے خلاف

    شام: مخالفین سیاسی راہ حل کے خلاف

    Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران شام کے حل کے لئے ایران، ترکی اور روس کی کوششوں کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوششیں شام کا بحران حل ہونے تک جاری رہنی چاہیے۔