-
چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (پہلا حصہ)
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱چینی اپنے صبر و ضبط کے لئے مشہور ہیں۔ اپنے سارے ضروری کام خاموشی سے کرتے رہتے ہیں۔ انہیں اپنے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کی بھی زیادہ فکر نہیں رہتی۔ وہ اپنی توانائی، محنت، سائنسی ایجادات اور پیداوار کی طاقت سے جواب دیتے ہیں۔
-
کورونا کی زد میں امریکا، کیا چین کے لئے سپر پاور بننے کا راستہ ہموار ہو گیا؟ (دوسرا حصہ)
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳چین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ووہان میں یہ وائرس اکتوبر میں وہاں ہونے والے ملٹری گمیز میں شرکت کے لئے پہنچے امریکی فوجیوں کے ذریعے پھیلا۔ اب اس الزام پر بہت سے لوگوں کو یقین ہونے لگا ہے۔
-
اخبارات کے جائزه پرمبنی پروگرام - جام جم
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۴نشرہونے کی تاریخ 04/ 04/ 2020
-
عراق میں نئی امریکی سازش! (مقالہ)
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸تصور کریں کہ عراق میں مستقل حکومت موجود نہیں، عادل عبد المہدی کا مینڈیٹ ختم ہوچکا ہے وہ ایڈہاک کی بنیاد پر ضروری انتظام چلا رہے ہیں، عوامی رضاکار فورس کی چھاؤنیوں پر امریکہ نے قبضہ کرلیا ہے، دہشت گرد گروہ داعش اور دوسرے مسلح جھتے عراق میں سرگرم ہیں اور امریکہ کے حمایت یافتہ بعض گروپ بھی میدان میں اتر آئے ہیں اور عراق شدید قسم کی بد امنی اور افراتفری کا شکار ہے...
-
ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (دوسرا حصہ)
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰جمعرات کے روز جس معاہدے کو حتمی شکل دی گئی وہ بنیادی طور پر فروری 2018 سے متعلق ہے اور یہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کئے گئے ہتھیاروں کے متعدد معاہدوں کا ایک حصہ ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (پہلا حصہ)
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی روش کی تنقیدوں کے درمیان ان کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عراق میں سیاسی تعطل کی پیچیدہ گتھی (مقالہ)
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵عراق کی بڑی شیعہ جماعتوں کی جانب سے عدنان الزرفی کی وزارت عظمی کی مخالفت کے بعد سیاسی بحران نے نئی کروٹ لی ہے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والی صف آرائی کو دیکھتے ہوئے فی الحال ان کی کامیابی یا نا کامی کے بارے میں کوئی حتمی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔
-
کورونا وائرس کی حقیقت؟ ایران، امریکا اور چین کے مابین کیوں جاری ہے لفظی جنگ؟ (پہلا حصہ)
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸میں عراق میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کا انتقام لینے کے لئے امریکی فوجیوں پر جاری حملوں کے بارے میں مقالہ لکھنے کی تیار کر ہی رہا تھا کہ اچانک ایک دوست کا فون آیا جو بڑے عالمی وکیلوں میں شمار ہوتے ہیں...
-
کورونا وائرس یا بائیولوجیکل جنگ کا آغاز (مقالہ)
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰لندن سے شائع ہونے والے اخبار القدس العربی نے کورونا وائرس پر جاری بحث اور الزامات اور الزامات کے جواب کا دلچسپ جائزہ پیش کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے اقتصاد پر انصار اللہ کی کاری ضرب (مقالہ) دوسرا حصہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن گریفتس غیر ملکی مفادات کے پیش نظر یمن کے بعض حصوں کو تحریک انصار اللہ کے جوابی حملوں سے دور رکھنے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔