• امریکہ کو جارح متعارف کرانے کے مقصدسے ایران کا سفارتی تبادلۂ خیال

    امریکہ کو جارح متعارف کرانے کے مقصدسے ایران کا سفارتی تبادلۂ خیال

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پڑوسی ملکوں، یورپی اور افریقی ملکوں کے سربراہوں کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کو امن و استحکام کا حامی بتایا اور کہا کہ امریکہ کی مہم جوئی کے خلاف خاموش نہیں بیٹھیں گے-

  • قاسم سلیمانی کے قتل کا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دیا دنداں شکن جواب

    قاسم سلیمانی کے قتل کا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دیا دنداں شکن جواب

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح کو ،جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا انتقام لینے کے لئے، امریکہ کے جارح اور دہشت گرد فوجیوں کی کاروائی کے جواب میں، عراق میں عین الاسد سے موسوم ، جارح اور دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر دسیوں میزائل داغے ہیں-

  • مغربی ایشیا میں جنگ افروزی کی، امریکہ کی کوشش

    مغربی ایشیا میں جنگ افروزی کی، امریکہ کی کوشش

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰

    اسلامی جمہوریۂ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی حشد الشعبی کے نائب سربراہ ابومہدی المہندس اور ان کے ہمراہ افراد پر امریکہ کے جارحانہ حملے کے بعد، ایران نے کہا تھا کہ وہ واشنگٹن سےاس کا سخت انتقام لے گا-

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نتائج کا ذمہ دار امریکہ ہے

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نتائج کا ذمہ دار امریکہ ہے

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے سینئر کمانڈر ابو مہدی المہندس اور ان کے ہمراہ آٹھ دیگر افراد، جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب میں عراق کے دارالحکومت بغداد ایئرپورٹ پر جارح اور دہشت گرد امریکہ کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے-

  • ایران کے انتقام سے وحشت زدہ امریکی صدر کی تازہ ترین دھمکی

    ایران کے انتقام سے وحشت زدہ امریکی صدر کی تازہ ترین دھمکی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی حشد الشعبی کے سینئر کمانڈر ابو مہدی المہندس اور ان کے ہمراہ چند دیگر افراد کو شہید کرنے کے امریکہ کے دہشت کردانہ، جارحانہ اور غیرقانونی اقدام کے بعد ، امریکہ سے انتقام لینے کے ایران کے سخت ردعمل پر، امریکی صدر ٹرمپ وحشت زدہ ہوگئے ہیں-

  • ایران کے ہتھیاروں پر عائد پابندیوں کی مدت میں توسیع پر روس کی مخالفت

    ایران کے ہتھیاروں پر عائد پابندیوں کی مدت میں توسیع پر روس کی مخالفت

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰

    ایٹمی معاہدے کی رو سے، ایران کے خلاف ہتھیاروں پر عائد پابندی اٹھارہ اکتوبر 2020 کو ختم ہو رہی ہیں - لیکن امریکہ کہ جو مئی 2018 میں اس معاہدے سے نکل چکا ہے اس مسئلے کی بہت شدت سے مخالفت کر رہاہے ، چنانچہ واشنگٹن کے اس رویے پر ماسکو نے شدید تنقید کی ہے-

  • ایران، روس اور چین کی، عالمی پیغام کی حامل سہ فریقی فوجی مشقوں کا انعقاد

    ایران، روس اور چین کی، عالمی پیغام کی حامل سہ فریقی فوجی مشقوں کا انعقاد

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۴

    ایران، روس اور چین کی سہ فریقی مشقیں شمالی بحر ہند اور بحیرۂ عمان میں، عالمی تجارت کی تقویت اور امن و سلامتی کے قیام کے دائرے میں منعقد کی جا رہی ہیں-

  • خلیج فارس کے ملکوں کو ترکی کا انتباہ

    خلیج فارس کے ملکوں کو ترکی کا انتباہ

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۴

    خلیج فارس کے بعض ملکوں خاص طور پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ ترکی کی کشیدگی بدستور جاری ہے-

  • ہندوستانی وزیر خارجہ کا دورۂ ایران

    ہندوستانی وزیر خارجہ کا دورۂ ایران

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷

    گذشتہ دنوں میں تہران نے افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے سیکورٹی حکام اور سلامتی کونسل کے سیکریٹریز کی میزبانی کے فرائض انجام دیئے ہیں- اور آج اتوار کو تہران، ہندوستان کے وزیر خارجہ کا میزبان ہے-

  • روس اور چین نے شام مخالف ایک اور قرارداد ویٹو کردی

    روس اور چین نے شام مخالف ایک اور قرارداد ویٹو کردی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۶

    شامی فوج اور اس کے اتحادی ملکوں کی پے در پے کامیابیاں، شام کے شہر ادلب یعنی دہشت گردوں کی اپنے آخری اڈے سے پسپائی کا سبب بنی ہیں-