-
شام اور عراق میں نئی تباہی پھیلانے کی واشنگٹن کی سازش
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲لبنان کے ایک تجزیہ نگار نے ایک عراقی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شام اور عراق میں نئی جنگ شروع کرنے کے واشنگٹن کے پروگرام کا انکشاف کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکا کو تباہ کرکے رکھ دیا، برطانوی تجزیہ نگار
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ میں پیٹریک کوبرن کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا میں جو تباہی مچا دی ہے اس سے سنبھل پانا بہت سخت ہوگا۔
-
شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عشروں ميں امریکا کے ایک ایسے صدر رہے ہیں جس نے کسی نئی جنگ کا آغاز نہیں کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کا قتل ان کی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان اس گروہ کے قیدیوں کے حوالے سے بیان بازی۔ تبصرہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱قطر میں بین الافغان امن مذاکرت کے نئے دور کے انعقاد کے موقع پر، طالبان قیدیوں کی سرنوشت کے حوالے سے افغان حکومت اور طالبان گروہ کے درمیان بیان بازی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ترکی کو گلے لگانے کے لیے سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی مقابلہ آرائي کی وجہ؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸ساڑھے تین سال کے نشیب و فراز کے بعد آخرکار قطر کے محاصرے کا معاملہ، محاصرہ کرنے والے ممالک یعنی سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے سفید پرچم بلند کیے جانے کے بعد ختم ہو گيا۔
-
فالح الفیاض پر پابندی لگانے کی اصل وجہ؟
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲امریکی وزارت خزانہ نے ٹرمپ حکومت کے آخری دنوں میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ایران کے زیر زمین میزائیل اڈے اور ٹرمپ کا ایٹمی بیگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ انھوں نے وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں سے بات کی ہے تاکہ ٹرمپ کی صدارت کے باقی بچے دو ہفتوں میں ان کی جانب سے فوجی یا ایٹمی حملے جیسے دیوانگی بھرے اقدامات کو روکا جا سکے۔
-
کیا سئول بھی ٹرمپ کے شکست خوردہ "دودھیلی گائے" کے نظریے کی قربانی بن گيا؟
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد امریکہ نے اپنے اتحادیوں کو آگے کر کے ان کو اپنے لیے ڈھال بنانے کی پالیسی اختیار کی اور ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے آخری دنوں میں جنوبی کوریا اس شکست خوردہ پالیسی کی بھینٹ چڑھ گيا ہے۔
-
ٹرمپ کے برے دن آ گئے!
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے نے امریکہ کی حقیقت پوری دنیا پر عیاں کر دی ہے کیونکہ اس ملک کے حکام ہمیشہ ہی مغربی ایشیا کے حالات و واقعات کو وحشیانہ، بے رحمانہ اور غیر جمہوری بتاتے رہے ہیں۔
-
قطر سے صلح کر کے سعودی عرب کیا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹خلیج فارس تعاون کونسل کی نشست میں قطر کا محاصرہ ختم کیے جانے کے سمجھوتے پر دستخط کے بعد اس سلسلے میں متعدد سوال سامنے آ رہے ہیں۔