-
یوریشیا اجلاس میں امریکہ کی یکطرفہ پسندی سے مقابلے کی ضرورت پر حسن روحانی کی تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے، آرمینیا کے دارالحکومت ایراوان میں یوریشیا اقتصادی یونین کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ، امریکہ کی یکطرفہ پسندی سے مقابلے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
جزیرہ نمائےکوریا کے مذاکرات میں امریکہ کی خلاف ورزیاں
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے نمائندے نے امریکہ کی خلاف ورزیوں اور بدعہدیوں کو دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے ٹھپ پڑجانے کا باعث قرار دیا ہے-
-
علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعاون، خلیج فارس میں جہاز رانی کی سلامتی کے تحفظ کی اسٹریٹجی
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقومی امور غلام حسین دہقانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکون کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں، کہ جو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقدہوا، خلیج فارس کے علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
نصر من اللہ کاروائی ، نجران میں آل سعود پر یمنیوں کی کاری ضرب
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۳یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے صوبے نجران میں نصر من اللہ کاروائی انجام دے کر آل سعود کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے-
-
مصر میں عوامی احتجاج کا ایک بار پھر آغاز
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۱مصر میں عوامی تحریک کو 8 سال گزرنے کے بعد، جو مصر کے ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی سرنگونی پر منتج ہوئی تھی، مصری عوام ایک بار پھر سیاسی، اقتصادی اور سماجی مشکلات کے خلاف احتاج کرتے ہوئے میدان میں آگئے ہیں اور وہ صدر عبدالفتاح السیسی کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
دیگر ممالک میں امریکی مداخلت کا ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۳امریکہ سرد جنگ سے پہلے اور اس کے بعد بھی ہمیشہ دیگر ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا رہا ہے۔ اس مداخلت کا ایک اہم مظہر مغرب نواز اور اس کے وفادار عناصر کو اقتدار میں لانے کے لئے دیگر ممالک کے انتخابات میں مداخلت ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی : یورپ پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد سے یورپی ملکوں کے رویے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فرمایا کہ ایک دوسرے کے ملکوں کے دورے اور معاہدے کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے لیکن اغیار سے امیدیں وابستہ کرنا اور ان پر اعتماد نہیں کرنا چاہئے ۔
-
جنرل اسمبلی میں مقتدرانہ انداز میں ایران کی جانب سے امید الائنس کی پیشکش
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےتمام ایرانیوں کی نمائندگی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امن و صلح اور امید الائنس کی بات کہی، لیکن ساتھ ہی ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کے بارے میں بھی، پوری قوت کے ساتھ دشمنوں کو خبر دار کیا-
-
مغربی ملکوں کے اسلام مخالف رویے پر پاکستانی وزیر اعظم کی تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کو ، دہشت گردی کو اسلام سے نہیں جوڑنا چاہئے-
-
امریکہ نے اگر جنگ کا آغاز کیا تو یقینا اس کا انجام امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہوگا: جواد ظریف
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔