-
پمپئو کا دورہ روس ، واشنگٹن اور ماسکو کے اختلافات کم کرنے کی ناکام کوشش
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳سرد جنگ کے بعد سے امریکہ اور روس کے تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں اس کے باوجود دوہزار چودہ میں یوکرین کے بحران اور اس کے بعد یعنی گذشتہ پانچ برسوں سے ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات میں کمی آتی گئی ، دونوں کے درمیان اختلافات بڑھتے گئے اور روس کے خلاف امریکہ کی پابندیوں میں شدت آتی گئی -
-
رہبر انقلاب اسلامی کی تمام میدانوں میں استقامت پر تاکید
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام ملک کے اعلی حکام سے ملاقات میں امریکہ کے ایران دشمن اقدامات اور کوششوں کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ دشمن کے مقابلے میں ملت ایران کا حتمی آپشن تمام میدانوں میں استقامت ہے-
-
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر تاکید
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-
-
ظریف کا دورۂ ہندوستان، ایران کی متحرک اور فعال علاقائی ڈپلومیسی کا مظہر
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف پیر کی شام کو ہندوستانی حکام سے ملاقات کے لئے نئی دہلی پہنچے-
-
الفجیرہ دھماکوں کے مختلف پہلو
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹بارہ مئی کو متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ میں کئی دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں کم سے کم سات آئیل ٹینکروں میں آگ لگ گئی
-
ایران گیس پائپ لائن اور پاکستانی وزیر اعظم کا فرمان
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی کابینہ کے اجلاس میں امریکی و یورپی حکام کو خط لکھنے اور اسلام آباد کی جانب سے ایران سے گیس کی خریداری کے بارے میں ان کا موقف جاننے کا حکم دیا ہے-
-
ایٹمی معاہدہ باقی رکھنے کی ضرورت پر جرمنی کی تاکید
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ایٹمی معاہدہ جولائی 2015 میں ویانا میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عملدرآمد شروع ہوا تھا-
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ : افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے مغربی ممالک، اپنی ذمہ داریوں پرعمل کریں
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵مغربی ممالک افغانستان میں بہت سی مشکلات وجود میں لانے کا باعث ہیں اور افغان مہاجرین کے سلسلے میں ان کو اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہئے-
-
امریکہ پر اعتماد نہیں ، یورپ میں فیصلے کی قوت نہیں: وہ حقیقت جو تبدیل نہیں ہوئی
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶گذشتہ چار برسوں سے دو نظریوں کو آزمایا جا رہا ہے ، ایک امریکہ پر عدم اعتماد کا نظریہ ہے اور دوسرا خودمختاری ثابت کرنے میں یورپ کی کمزوری کا نظریہ ہے-
-
فرانس سے سعودی بحری جہاز کی خالی واپس
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶عالمی رائے عامہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے دباؤ کے نتیجے میں اسلحہ کے لئے فرانس جانے والے سعودی مال بردار بحری جہاز کو خالی واپس ہونا پڑا ہے