-
ایران اور عراق کے روابط دو پڑوسی ملکوں کے روابط سے بالاتر ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران اور عراق کی اقوام کے درمیان پائے جانے والے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات ہمسایہ ملکوں کے رسمی تعلقات سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہیں۔
-
فرانس میں گروپ آف سیون کے اجلاس میں مغربی ملکوں کے اختلافات برملا
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹فرانس میں گروپ سیون کا اجلاس امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی غیر حاضری اور مشرق وسطی سے متعلق مسائل منجملہ فلسطین اور ایران کے بارے میں اس گروہ کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی بنا پر مشکلات سے دوچار ہوگیا-
-
ونزوئیلا کے سیاسی بحران کے بین الاقوامی پہلو
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳ونزوئیلا میں سیاسی بحران دس جنوری دوہزار انیس میں اس وقت شروع ہوا جب نیکلس مادورو دوسری بار مخالفین کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود انتخابات میں کامیاب ہوئے اور اس ملک کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا - کشیدگی اس وقت عروج پر پہنچ گئی جب تیئیس جنوری کو مخالفین کے سربراہ خوان گوایدو خودساختہ صدر بن گئے اور امریکہ اور اکثر یورپی و لاطینی امریکہ کے ممالک نے ان کی حمایت کا اعلان کردیا-
-
ایران اور روس کے درمیان صحافتی سطح پر تعاون کی ضرورت
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کی اکسٹرنل سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی روسی ذرائع ابلاغ کے حکام سے ملاقات و گفتگو کے لئے ماسکو کے دورے پر ہیں
-
عراق سے سعودی عرب کی قُربت، کیوں؟
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۴اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورۂ عراق کو ابھی ایک مہینہ بھی نہیں ہوا ہے کہ سعودی عرب کے ایک اہم وفد نے عراق کا دورہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف شامیوں کا اتحاد اور یکجہتی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹شام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر غاصب اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کئے جانے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں اور ان احتجاجی مظاہروں کو اب ایک ہفتہ ہوچکا ہے۔
-
یورپی یونین بھی مقبوضہ جولان پر اسرائیلی حاکمیت کے خلاف
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۴امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز مفادات کی تکمیل کے سلسلے میں ایک غیر معمولی اقدام کے تحت گزشتہ 25 مارچ کو ایک فرمان پر دستخط کرکے شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کرلی۔
-
مشرق وسطی میں عرب لیگ کو درپیش مسائل اور اس کا ناکارہ پن
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۴عرب لیگ کا تیسواں اجلاس آج تیونس میں ایسے عالم میں منعقد ہوا ہے کہ مشرق وسطی کے مسائل ہر موضوع سے زیادہ الجھے ہیں اور ایک بار پھر اس کے ناکارہ پن کے ثبوت فراہم ہو سکتے ہیں -
-
ایران پر دواؤں اور خوراک پر امریکی پابندی ، عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جواب طلب
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳عالمی عدالت انصاف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں منسوخ کرنے کے لئے امریکی حکومت کو خط روانہ کرنے کی خبر دی ہے
-
برائن ہک اور ایرانی تیل پر پابندی کا وہم
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو جان لینا چاہئے کہ اب اپنی غیر انسانی خواہشات اور مذموم عزائم کو پورا کرنے کے لئے دیگر ملکوں کو ڈکٹیٹ کرنے کا دور ختم ہوچکا ہے-