-
بحرین میں سعودی عرب و متحدہ عرب کے قبضے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵بحرین کے چودہ فروری اتحاد اور جمعیت اسلامی قومی وفاق نامی گروہوں نے اس ملک میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہوئے اپنی تقدیر کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں لینے کے لئے استقامت جاری رکھنے پر تاکید کی -
-
ٹرمپ اور مغربی معاشروں میں نسل پرستانہ رجحانات کا انکار
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵مغربی ممالک میں حالیہ برسوں میں پناہ گزینوں اور ہزاروں مسلمانوں کی ہجرت سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد انتہاپسندانہ رائٹ ونگ پالیٹیکس اور نسل پرستی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے-
-
امریکی وزیر جنگ کا ایران مخالف موقف
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵ڈونالڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں امریکہ نے کھل کر ایران کے اسلامی جمہوری نظام کا تختہ الٹنے اور اسے کمزور کرنے کا موقف اختیار کر رکھا ہے-
-
صدر روحانی کے تین روزہ دورۂ عراق کا اختتام
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸اسلامی جمہوریہ کے صدر نے اپنےاہم اوراسٹریٹیجک دورۂ عراق کے تیسرے دن نجف اشرف میں عراق کے مرجع عالیقدر آیۃاللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی-
-
امریکی سینٹ میں سعودی اتحاد کی حمایت روکنے کی قرادار منظور
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷امریکی سینٹ نے آج چودہ مارچ کو ایک ایسی قرارد کی منظوری دی ہے جس میں امریکی حکومت سے، جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی فوجی حمایت منقطع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے-
-
صدر ایران کا دورہ عراق، سیاسی و اقتصادی دیرپا کامیابیوں کے ہمراہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا تین روزہ دورۂ عراق آج اختتام پذیر ہوگیا- ایران اور عراق نے اس تاریخی ملاقات کی مناسبت سے ایک مشترکہ بیان میں، تمام شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے-
-
بدامنی سے مقابلے کے لئے فوج کی توانائی پر افغانستان کے وزیر دفاع کی تاکید
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹افغانستان کی وزارت دفاع کے سرپرست نے کہا ہے کہ افغان فورسیز غیر ملکی فوجیوں کی مدد کے بغیر اپنے ملک کا دفاع کرسکتی ہیں-
-
ایران و عراق تعلقات کا نیا باب اور امریکی بےچینی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ، عراقی صدر برہم صالح اور وزیر اعظم عادل عبدالمھدی کی دعوت پر ایک اعلی سطحی سیاسی و اقصتادی وفد کے ہمراہ عراق کے تین روزہ دورے پر بغداد پہنچے ہیں-
-
صیہونی حکومت سے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵متحدہ عرب امارات صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے اس غاصب حکومت کے اسپورٹس بورڈ کی میزبانی کے لئے تیار ہے
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دورۂ عراق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی عراق کے صدر اور وزیر اعظم کی دعوت پر پیر کے روز ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر بغداد کے دورے پر ہیں-