-
ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵شام کی آئینی کمیٹی کے تعلق سے ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی مشاورتی اجلاس جنیوا میں منقعد ہوا-
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر شدید تنقید
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵انسانی حقوق کے سلسلے میں سرگرم آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں کو شکنجے دینے اور انسداد ایذا رسانی کے عالمی معاہدے کی پابندی کرے اور مذہبی بنیادوں پر قید کئےجانے والے تمام افراد کو رہا کرے-
-
شام کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی پالیسی ناکام ہونے کا امریکی اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۸شام میں 2011 میں بدامنی پھیلنے کے بعد اس ملک میں بحران اور داخلی جنگ کا جو آغاز ہوا، اس بات کا باعث بنا کہ یہ عرب ملک، مزاحمتی محور اور روس کے ساتھ، مغربی ملکوں اور ان کے عرب اتحادیوں کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-
-
جرمنی نے سعودی عرب کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دی
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵علاقے میں سعودی عرب کی دشمنانہ پالیسیوں اور یمن کی جنگ کے جاری رہنے کے ساتھ ہی، بعض یورپی ملکوں نے سعودی عرب کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر نظر ثانی کی خبر دی ہے-
-
پاکستانی سپریم کورٹ کی یمن مخالف اتحاد سے باہر نکلنے پر تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷پاکستانی سپریم کورٹ نے اس ملک کی بری فوج کے سابق کمانڈر اور یمن مخالف سعودی اتحاد کے موجودہ کمانڈر راحیل شریف کی بیرون ملک سرگرمی کو غیرقانونی قرار دیا ہے
-
ایران کی جانب سے اسٹاکھوم مذاکرات کا خیرمقدم
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہ جو یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی تجویز دیتا رہا ہے ، سوئیڈن مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے ان مذاکرات کے نتائج کا خیرمقدم کیا ہے
-
شام میں دہشتگردوں کی مدد پر تشویش
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸مغربی ممالک خاص طور سے امریکہ برطانیہ اور فرانس نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر دوہزار گیارہ سے شام میں بدامنی اور پھر اس ملک میں داخلی جنگ شروع کر کے بشار اسد کی قانونی حکومت کا تختہ الٹنے کی امید پر دہشتگرد گروہوں کی ہمہ گیر حمایت شروع کی -
-
ہندوستان کی ڈالر سے وابستگی کم کرنے کی کوشش
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷ہندوستان کی وزارت تجارت نے ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی خبر دی ہے
-
سوئیڈن مذاکرات کا اختتام اور شکست خوردہ سعودی اتحاد کی ناکامیاں
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸یمن کے امن مذاکرات کا چوتھا دور کہ جو چھ دسمبر سے یمنی فریقوں کے درمیان، یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کی صدارت میں اسٹاک ہوم میں شروع ہوا تھا، جمعرات کو ایسے میں ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگیا کہ خبری ذرائع نے یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں شدت کی خبر دی ہے-
-
انقلابی اقدار کے دوام اور اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار پر رہبر انقلاب کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-