-
ترکی کی، خاشقجی قتل کی تحقیقات عام کرنے کی دھمکی
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاووش اوغلو نے دھمکی دی ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو صاف و شفاف طریقے سے ذرائع ابلاغ کے حوالے کریں گے-
-
امریکہ پھر تنہا ، یورپ و ایشیا کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰اگرچہ امریکہ ان چھے ملکوں میں شامل تھا کہ جنھوں نے جولائی دوہزار پندرہ میں گروپ پانچ جمع ایک اور ایران کے درمیان ہونے والے ایٹمی سمجھوتے پر دستخط کئے تھے لیکن امریکی صدر ٹرمپ نے ہمیشہ ہی اس سمجھوتے کے خلاف موقف اختیار کیا اور اسے بدترین سمجھوتہ قرار دیتے رہے -
-
سعودی حکومت کے سلسلے میں مغربی ممالک کا دوہرا رویہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳سعودی مغرب کا اہم ترین علاقائی اتحادی اور امریکہ اور یورپ کے اسلحوں کا سب سے بڑا خریدار ہے اور اس کے ساتھ ہی تیل کی برآمدات اور مغربی بلاک میں سرمایہ کاری میں اہم کردار ادا کررہا ہے
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹امریکی وزیر خارجہ نے ٹوئٹر پر دعوی کیا ہے کہ امریکہ ، ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے ایک کمپیئن چلانے کا پکاّ ارادہ کئے ہوئے ہے کیونکہ ایران ، بقول ان کے بین الاقوامی معیارات اور اصولوں کو چیلنج کر رہا ہے-
-
ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیاں ، عالمی برادری کے لئے خطرہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو کم سے کم اپنی حیثیت کے دفاع کے لئے امریکہ کی قانون شکنی کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہئے-
-
ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ، دشمن کا سب سے اہم ایجنڈہ ہے
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی صبح دو ہزار سے زیادہ بااستعداد اور غیر معمولی ذہانت کے حامل دانشوروں اور طلبا سے ملاقات میں پورے ایران میں ایران کی دسیوں ہزار باصلاحیت اور برگزیدہ شخصیتوں کی کاوشوں اور سرگرمیوں کو ایران کی حقیقی اور امید بخش تصویر کا آیینہ دار قرار دیا-
-
رہبر انقلاب اسلامی: آج دشمن، ایران کی غلط اور مایوس کن تصویر پیش کرنے کے درپے ہے
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بدھ کی صبح کو ایران کے دوہزار سے زائد ممتاز طلبا اور علمی شخصیات سے ملاقات میں فرمایا کہ پورے ایران میں دسیوں ہزار ممتاز طلبا، دانشوروں اور علمی شخصیات کی کوششیں اور سرگرمیاں، ملک کی حقیقی اور امید بخش تصویر کی عکاس ہیں-
-
ترکی سے سعودی قونصل جنرل کا راتوں رات فرار، سعودی ولیعہد کی پے درپے شکست
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۳ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے جنرل قونصل محمد العتیبی راتوں رات ترکی سے ریاض فرار کر گئے-
-
ایران کے وزیر دفاع کے نقطہ نگاہ سے، امریکہ اور مغرب کا دوہرا معیار
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷دارالحکومت تہران، بارہ سے پندرہ اکتوبر تک چوتھی ایشیا پیسفک ملٹری میڈیسن کانگریس (ICMM) کا میزبان تھا۔ اس اجلاس نے یہ موقع بھی فراہم کیا کہ ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ جنگ کے دوران کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کا بھی جائزہ لیا جائے-
-
خاشقجی کے قتل سے متعلق، استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں چھان بین
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷ترک ذرائع نے ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے کی چھان بین کے دوران جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق ٹھوس ثبوت و شواہد ملنے کی خبر دی ہے۔