-
امریکہ میں پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی حد میں بہت زیادہ کمی، سفید فاموں کو ترجیح
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸امریکہ نے مخصوص شرطوں کے ساتھ ملک میں پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی حد ایک لاکھ سے کم کرکے محض 7500 کر دی ہے۔
-
امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸امریکی ریاست الاباما میں واقع ٹسکیگی یونیورسٹی میں ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کملا ہیرس کے امیدوار بنتے ہی امریکی پولیس نے انھیں دیا تحفہ، سیاہ فام عورت کا قتل
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱امریکی پولیس افسر نے ایک سیاہ فام عورت کو اس کے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
-
پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی خاتون کے قتل کی لرزہ خیز داستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲امریکی پولیس نے لاس آنجلس میں ایک سیاہ فام خاتون پر پولیس افسر کی خوفناک فائرنگ کی ویڈیو نشر کی ہے۔
-
امریکہ: ایک سیاہ فام خاتون نے پولیس کو مدد کے لئے بلایا، پولیس خاتون کے پاس پہنچی لیکن ۔۔۔
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳امریکہ میں خانگی تشدد کا شکار ایک سیاہ فام خاتون نے پولیس کو فون کیا، پولیس آئی لیکن پولیس نے اپنی ذمہ داری نہیں نبھائی
-
امریکہ میں پھر نسل پرستانہ حملہ، تین سیاہ فام شہریوں کا قتل
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶ایک نسل پرست سفید فام امریکی نے تین سیاہ فام شہریوں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
-
امریکی سفید فام پولیس کے ہاتھ ہزاروں سیاہ فام شہریوں کے قتل سے رنگین
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک سرگرم عمل کارکن نے کہا ہے کہ امریکی پولیس کے ہاتھوں گذشتہ ایک عشرے کے دوران امریکہ میں ہزاروں کی تعداد میں سیاہ فام شہریوں کا قتل ہوا ہے۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں 14 سالہ سیاہ فام نوجوان قتل
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، امریکی پولیس کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔
-
میں اور میری سیاہی - ڈاکومینٹری
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴نشرہونے کی تاریخ 26/ 05/ 2023
-
امریکی پولیس کی گیارہ سالہ سیاہ فام بچے پر براہ راست فائرنگ
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴ایک گیارہ سالہ سیاہ فام بچے پر امریکی پولیس نے براہ راست فائرنگ کی ہے کہ جس نے ہنگامی فون کال کر کے مدد طلب کی تھی۔