-
امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ، ظلم و بربریت کی اصل وجہ: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۴ایران کے نائب صدر نے امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ کو ظلم اور بربریت کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف غم و غصہ+ ویڈیوز
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۷امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کیا امریکی پولیس کا خون سفید ہو گیا + ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶امریکا میں نسل پرستی کے واقعات روز ہی رونما ہو رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ جارجیا، میشیگان اور اوریگن ریاستوں میں نسل پرستی مخالف امریکی شہریوں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نسل پرستی کے حامیوں کے درمیان تصادم کی خبریں ہیں۔ طرفین میں ہونے والی مارپیٹ اور تصام میں دسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ حالات پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ کو بلوا پولیس کا سہارا لینا پڑا۔
-
امریکی پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تازہ ترین سروے رپورٹ؛ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔
-
امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات ہوگئے ہیں۔
-
امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۱امریکی سیاہ فام جورج فلائیڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
مظاہرین کے خلاف پولیس کے رویئے پر امریکی ایوان کو تشویش
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱امریکی ایوان نمائندگان نے نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
we The People - Portland Insurrectionists
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2020