-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/14
-
صدر ایران کا پیغام رمضان، ملت فلسطین کی سربلندی کےلئے موثر قدم اٹھانے پر زور
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امید ظاہر کی ہے کہ رمضان المبارک کی برکت سے تسلط پسندوں بالخصوص غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و جور کے مقابلے میں موثر قدم اٹھائیں گے اور سبھی میدانوں میں مسلمانوں خصوصا ستم رسیدہ فلسطینی عوام کی سربلندی کا مشاہدہ کریں گے۔
-
نومنتخب پاکستانی صدر کو صدر ایران کی مبارکباد
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام میں آصف علی زرداری کو پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
آج ایران ترقی یافتہ اور سائنس و ٹیکنالوجی کا حامل ملک ہے: صدر ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج کے اسلامی ایران کو ترقی یافتہ اور سائنس و ٹکنالوجی کا حامل ملک قرار دیا ہے۔
-
ایران کی سلامتی کسی بھی ملک پر منحصر نہیں: صدر ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کی سلامتی کسی بھی ملک پر منحصر نہیں ہے۔
-
صدر ایران کی طرف سے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
فلسطین کے بارے میں آج خاموش رہنے والے، کل سخت نقصان اٹھائیں گے: صدر ایران
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج ہفتے کے روز الجزائر کی میزبانی میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس میں مذکورہ بات کہی۔
-
صدر ایران نے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱صدر ایران نے الجزائر کے دورے سے قبل انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے-
-
خطے میں اغیار کی موجودگی سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا: صدر ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ مسائل کے حل کے بہانے خطے میں اغیار کی موجودگی سے نہ صرف کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ خود خطے کی اقوام اور حکومتوں کے لیے ایک بڑے مسئلے میں تبدیل ہوجائے گی۔
-
آج ایران دنیا کا سب سے زیادہ خود مختار ملک ہے: صدرِ ایران
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے آج ایران دنیا کا سب سے زیادہ خود مختار ملک ہے جو نہ مغرب سے وابستہ ہے اور نہ ہی مشرق سے اس کی وابستگی ہے۔