-
ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شام کی ایران سے تعاون کی اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶شام کے وزیر اقتصاد نے ایرانی کمپنیوں کو ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شرکت کی دعوت دی ہے جس کا سابقہ جنگ میں بری طرح نقصان پہنچا تھا۔
-
صدر ایران کا دورۂ کیوبا، کیمرے کی نظر سے (ویڈیوز)
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ پیر کو لاطینی امریکی ممالک کی جانب اپنے پانچ روزہ دورے کا آغاز کیا جس کے تحت وہ گزشتہ روز اپنے تیسرے اور آخری پڑاؤ کیوبا پہنچے جہاں میزبان صدر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اسکے بعد ملاقات اور گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا اور پھر مختلف شعبوں میں آپسی تعاون کے چھے معاہدوں پر دونوں ممالک نے دستخط کئے۔ صدر ایران نے اپنے سفر کے دوران کیوبا کے سامراج مخالف قومی ہیرو سے بھی ملاقات کی۔ کیوبا سے قبل صدر ایران نے وینیزویلا اور نیکاراگوئا کا دورہ کیا تھا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرکا دوره لاطینی امریکا
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز ایک سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ لاطینی امریکہ کے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی غرض سے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا گئے ۔
-
ایران اور کیوبا نے باہمی تعاون کے 6 معاہدوں پر دستخط کر دئے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷ایران اور کیوبا کے صدر کی موجودگی میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان باہمی تعاون کے 6 معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔
-
صدر ایران کا دوره لاطینی امریکا
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
نیکارا گوا کے صدر نے ایران زندہ باد اور جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد کا نعرہ لگایا (ویڈیو)
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰وینیزوئیلا کا دورہ ختم کرنے کے بعد صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی دوسری منزل نکارا گوا پہنچ گئے جہاں ان کے نکارا گوئی ہم منصب ڈینیئل اورٹیگا نے اُن کا شاندار اور پر تپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں نکارا گوا کے صدر نے ’’جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد، ایران زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگایا۔ اس سے قبل انہوں نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے احترام اور یاد میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔
-
صدر ایران وینیزوئیلا کے بعد نکاراگوا پہنچ گئے
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی وینیزوئیلا کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنی دوسری منزل نکاراگوا پہنچ گئے۔
-
ایران اور وینیزویلا، تعلقات کی سطح کو عروج پر لے جانے میں پرعزم (تصاویر/ویڈیوز)
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹ایران اور وینیزویلا کے درمیان پائی جانے والی گنجائشیں اس بات کی متقاضی ہیں کہ دونوں ممالک کے روابط کی سطح بڑھے اور طے شدہ معاہدوں پر جلد سے جلد عملدرآمد شروع ہو، یہ بات صدر ایران نے وینیزویلا پہنچنے کے بعد دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی مشترکہ اجلاس میں کہی۔
-
اقتصادی شعبے میں مضبوط ہونا، پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے کی بہترین راہ: صدر ایران
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲وینیزویلائی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر ایران نے کہا کہ دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات، مشترکہ دشمن اور مشترکہ نقطۂ نظر سے باہمی تعلقات عمیق اور اسٹریٹجک نوعیت اختیار کر گئے ہیں۔
-
انداز جہاں - ایران کی کامیاب سفارتکاری
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۹نشرہونے کی تاریخ 12/ 06/ 2023