-
صدر رئیسی کا دورۂ شام مزاحمتی محاذ کے سیاسی عزم کی فتح: وزیر خارجہ ایران
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے صدر مملکت کے دورۂ شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ سیاسی، امنیتی اور اقتصادی پہلوؤں کے علاوہ مزاحمت کے سیاسی ارادہ اور سفارتکاری کی فتح کی علامت ہے۔
-
شام میں عالمی سامراج کی شکست کے بعد صدرِ ایران کا آج دورۂ دمشق، صیہونی حکومت کو تشویش
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار اسد کی باضابطہ دعوت پر آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ رہے ہیں۔
-
صدر ایران کا دورۂ شام ، صیہونی حلقوں میں ہلچل کیوں
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ شام اگرچہ گہرے دو طرفہ اسٹریٹیجک تعاون کا آئینہ دار ہے، تاہم مغرب اور غاصب صیہونی حکومت کے لئے متعدد پیغامات کا بھی حامل ہے اور وہ عبری- عربی اور مغربی سازشوں کے باوجود تحریک مزاحمت کی برتری سے لے کر ایران کے علاقائی اتحادیوں کے لئے عرب لیگ کی آغوش کھلنے پر مشتمل ہیں۔
-
ایران کے صدر دورۂ شام کے لئے آمادہ، اسرائیل کو تشویش
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶ایران کے صدر ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار اسد کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بدھ کے روز سرکاری دورے پر دمشق پہنچ رہے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان با اثر ممالک ہونے کی حیثیت سے عالمی تبدیلیوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: صدر رئیسی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰ایران اور ہندوستان علاقے کے دو بااثر ممالک ہونے کے اعتبار سے اپنے مشترکہ تعاون کو ایک نئی سطح پر پہنچا کر نئے عالمی نظام کے باعث وجود میں آنے والی عالمی تبدیلیوں میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہی۔
-
انداز جہاں - ایران عراق روابط
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2023
-
صدر ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایرانی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ریورس انجینرنگ سے بنائے جانے والے ملکی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
-
عراق کے صدر کا دورہ ایران، تہران میں شاندار استقبالیہ تقریب
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں اپنے عراقی ہم منصب کا باضابطہ طور پر پرتپاک استقبال کیا۔
-
یمن کے عوام کے حقوق کی ماضی کی طرح حمایت کرتے رہیں گے: صدر رئیسی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح یمن کے عوام کے حقوق اور ان کی سرنوشت کے تعین کے لئے مذاکرات کی حمایت کرتے رہیں گے۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہان کو ایرانی صدر کی جانب سے عید الفطر کی مبارکباد
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عید الفطر کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے۔