-
صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورۂ ماسکو
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔
-
صدر ایران کے دورہ روس کا آغاز
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کو علاقائی سلامتی کے تحفظ اور یونی پولر ازم کے تدارک کی سمت ایک قدم قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان ماسکو کے لئے روانہ ہونے سے قبل تہران کے ہوائی اڈے پر دیا۔
-
صدرِ ایران کا دورۂ روس، دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب اور نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صدر ایران کے دورۂ روس کو تعلقات میں ایک نیا باب جبکہ قومی سلامتی کے سکریٹری نے اُسے نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کا دورۂ روس، صدر پوتین سے ملاقات کے علاوہ پارلیمنٹ دوما سے خطاب پروگرام میں شامل
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کے روز روس کے دورے پر جار رہے ہیں جس کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات سے جڑے مختلف سیاسی و اقتصادی جیسے متعدد موضوعات پر گفتگو ہوگی۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات، بحالی سے ایک قدم دور، سفارتخانے کھلنے کی تیاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب پانچ سال پہلے خراب ہوئے آپسی تعلقات کو پھر سے پٹری پر لانے کی کوشش کے تحت اپنے اپنے سفارتخانے پھر سے کھولنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
پابندیاں اور دھونس دھمکیوں سے ایران کی پیشرفت نہیں رکنے والی: صدر ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے واضح کیا ہے کہ پابندیوں اور دھونس دھمکیوں سے ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ ہرگز رکنے والا نہیں ہے۔
-
پابندیوں کو غیر مؤثر بنانا پہلی اور انکا خاتمہ دوسری ترجیح ہے: صدرِ ایران
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کے ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوا ہے اور ہم پہلے پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے اور پھر انکے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
شہدا کی خوشبو سے معطر ہوا سارا ایران۔ تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶گزشتہ روز صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت پر، ایران کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت تہران میں مغربی ممالک کے حمایت یافت صدام کی مسلط کردہ جنگ کے دوران اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے ۲۵۰ شہدا کی تشییع و تدفین عمل میں لائی گئی۔ ۱۵۰ شہدا کو تہران جبکہ ۱۰۰ شہیدوں کو ایران کے مختلف شہروں اور علاقوں میں دفن کیا گیا۔ اس تشییع میں صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام بھی شریک ہوئے۔
-
تہران میں شہدائے سرداران محاذ استقامت کی برسی کا مرکزی اجتماع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
مجرم اور قاتل ٹرمپ پر مقدمہ چلایا جائے اور قصاص لیا جائے: صدر ایران
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل اور اصلی مجرم کی حیثیت سے سابق امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ چلایا جائے اور قصاص لیا جائے۔