-
صدر ایران: قومی مفادات کے دفاع اور انصاف کے قیام میں تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے/ مظلوموں کی حمایت جاری رہے گی/ بیگانہ طاقتوں کی خطے میں موجودگی مسائل کا حل نہیں خود ایک مسئلہ ہے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ملک کےآٹھویں صدر کی حیثیت سے پارلیمنٹ کے روبرو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
غیر ملکی مہمانوں کے ایران پہونچنے کا سلسلہ جاری۔ ویڈیوز+ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹ایران کے آٹھویں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے مقصد سے دنیا کے دسیوں ممالک کے اعلیٰ حکام اور عہدے داروں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تقریب حلف بردادری آج سہ پہر ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق ستر سے زائد ممالک کے اعلیٰ حکام، وزرا، سفرا اور خصوصی نمائندے اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔
-
تہران میں غیرملکی شخصیات کی ڈاکٹررئیسی سے ملاقاتیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران پہنچنے والے مہمانوں نے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تقریب حلف برداری کی غیر ملکی شخصیات کی تہران آمد اور صدر ایران سے ملاقاتیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران پہنچنے والے مہمانوں نے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق اور افغانستان کے صدر تہران پہنچ گئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳ایران کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے آج عراق اور افغانستان کے صدور بھی تہران پہنچ گئے ۔
-
ایران کے صدر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تمام تیاریاں مکمل
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱ایران کے صدر کی حلف برداری کی تقریب آج جمعرات کو منعقد ہوگی ۔
-
ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان مضبوط رشتے قائم ہیں / افغانستان کی سرنوشت خود افغان عوام کے سپرد کی جائے / جہاں بھی امریکہ نے قدم رکھا ہے وہاں مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھے ہیں ؛ سید ابراہیم رئیسی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان کی سینٹ کے چیرمین "محمد صادق سنجرانی نے آج تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کی-
-
اطلاع؛ نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری؛ خصوصی نشریات براہ راست سحر اردو ٹی وی سے نشرکی جائے گی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳73ممالک کے ایک سو پندرہ اعلیٰ عہدے دار صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئۓ ایران آرہے ہیں۔
-
مظلوموں کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے: صدر رئیسی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کی اصولی پالیسی ملکوں کی ارضی سالمیت کی حمایت اور پوری دنیا کے مظلوموں کی حمایت کرنا ہے۔
-
تقریب توثیق کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی اور نو منتخب صدر کا خطاب (اردو ترجمہ کے ساتھ)
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے صدارتی حکم کی توثیق کی خصوصی تقریب آج تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حضار کو خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب کے خطاب سے قبل ایران کے نو منتخب صدر نے مختصراً خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ یہ خطابات ملاحظہ فرمائیے۔