-
شام کے پارلیمانی وفد کی صدر ڈآکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰دوست اور برادر ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع کی راہ میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ موجود نہیں ہے: صدر ابراہیم رئيسی
-
صدر ابراہیم رئیسی کی صدارت میں پہلا اعلی سطحی اجلاس، رئیسی: محرم اور تعلیمی سال کے پیش نظر لازمی کورونا پروٹوکول تیار کیا جائے
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے منصب صدارت سنبھالنے کے بعد آج پہلے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی ہے۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین پہلے مشہد مقدس پھر تہران کا دورہ کریں گے
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴پاکستانی سینپٹ کے چیرمین اپنے دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس سے کریں گے۔
-
ترکی کے صدر نے کی آیت الله سیدابراہیم رئیسی کی قدردانی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳ترکی کے صدر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ایران کے صدر کی جانب سے ترکی میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو بجھانے میں مدد دینے کیلئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں بطور صدر منتخب ہونے والے ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے غیر ملکی، سربراہوں، وزیروں اور اعلیٰ عہدے داروں کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام کے اسپیکر تہران پہنچ گئے، حلف برداری کی تقریب میں کریں گے شرکت
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر صدر آیت اللہ رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے۔
-
ایران میں اسلامی جمہوریت کی خصوصیات - خصوصی رپورٹ
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
نئے صدر کی تقریب توثیق سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
اپنی حکومت کی پالیسیوں اور ترجیحات کا بیان
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
نو منتخب صدر کی تقریب توثیق کی کچھ جھلکیاں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں آج صبح تین اگست کو ایران کے تیرہویں صدر سید ابراہیم رئیسی کے لئے تقریب توثیق کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی اور ملک کے سبھی اعلیٰ سول، فوجی اور سیاسی حکام موجود تھے۔